اداریہ

مسلمان اورقربانی

آج عید قربان ہے ۔ آج اللہ رب العزت کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے اپنی عزیز شئے کو قربان کرنے کا دن ہے ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ہمیں

یکساں سیول کوڈ کا ہتھکنڈہ

ایک ہی جیسے سب کے غم ہیں حال سنانا کیاایسی ویسی باتوں کی تفصیل میں جانا کیاملک میں جب کبھی انتخابات کا وقت قریب آتا ہے کئی گوشے سرگرم ہوجاتے

تلنگانہ میں کانگریس کا استحکام

کوئی نشان لگاتے چلو درختوں پرکہ اس سفر سے تمہیں لوٹ کے بھی آنا ہےتلنگانہ میں سیاسی رسہ کشی کا آغاز ہوچکا ہے ۔ آئندہ چند ماہ کے اندر ریاست

تلنگانہ سے بی جے پی کی امیدیں

ملک کی سب سے نئی ریاست تلنگانہ کے تعلق سے بی جے پی امیدیں ایسا لگتا ہے کہ گذرتے وقت کے ساتھ بدلتی جا رہی ہیں۔ گذشتہ دو سال کے

اپوزیشن اتحاد کی راہ میں رخنہ

ستم تو یہ کہ ہماری صفوں میں شامل ہیںچراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگملک کی کئی اپوزیشن جماعتوں نے بی جے پی کے خلاف متحدہ مقابلہ کیلئے اتفاق کیا

اپوزیشن اتحاد کی سمت پیشرفت

یہ دنیا ہے یہاں پر یہ تماشہ ہو بھی سکتا ہےابھی جو غم ہمارا ہے تمہارا ہو بھی سکتا ہےملک کی کئی اپوزیشن جماعتوں نے بالآخر آئندہ پارلیمانی انتخابات میں

حیدرآباد میں قتل و غارت گری

حیدرآباد ایک تاریخی اور اہمیت کا حامل شہر ہے ۔ اس شہر کی ایک تاریخ رہی ہے ۔ یہاں امن و ہم آہنگی اور فرقہ وارانہ یکجہتی سارے ملک کیلئے

وزیر اعظم مودی کا دورہ امریکہ

ہمنوا تو ہیں لیکن ہم قدم نہیں کوئیسیل میں زمانے کے ہم تو بس اکیلے ہیںوزیر اعظم نریندر مودی امریکہ کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ اپنی دوسری معیاد کے

یو پی اے ۔3 ممکن ؟

کب امن ہوگا یہ تو خدا ہی کو علم ہےسرحد پہ ہیں کھڑے ہوئے لشکر یہاں وہاںراجیہ سبھا کے رکن و سابق کانگریس لیڈر کپل سبل نے اس خیال کا

اترپردیش میں پھر جنونی تشدد

یقین جس کا ہے وہ بات بھی گماں ہی لگےوہ مہربان ہے لیکن دشمن جاں ہی لگےاترپردیش میں پھر جنونی تشددملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں ایک بار

مدھیہ پردیش بھی کرناٹک کی راہ پر ؟

ہوا کا چاروں طرف سے دباؤ ایسا تھااُکھڑ گئے کئی خیمے پڑاؤ ایسا تھاکرناٹک انتخابات میں کامیابی کے بعد بلند حوصلوں کے ساتھ کانگریس نے مدھیہ پردیش میں بھی اپنی

منی پور کی صورتحال کب بہتر ہوگی؟

پی جاتے ہیں حالات کی تلخی کو ہمیشہحالات پہ ہم اپنے تاسف نہیں کرتےشمال مشرقی ریاست منی پور کی صورتحال بہتر ہونے کی بجائے ہر گذرتے دن کے ساتھ بگڑتی

کرناٹک ‘ انسداد تبدیلی مذہب قانون

راہیں دشوار ہیں غم کی بہتات ہےراز جینے کا ہم کو سکھا دیجئےجنوبی ریاست کرناٹک میں سدا رامیا کی قیادت والی حکومت کو ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ابھی ایک ماہ

اپوزیشن اجلاس سے امیدیں

ایک مرتبہ کے التواء کے بعد اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس پٹنہ میں 23 جون کو ہونا طئے پایا ہے ۔ اس اجلاس کیلئے کچھ وقت سے کوششیں کی جا رہی

عآپ ۔ مرکز ٹکراؤ

دہلی میں عام آدمی پارٹی کی اروند کجریوال حکومت اور مرکزی حکومت کے مابین ابتداء سے ٹکراؤ کی کیفیت ہے ۔ کسی نہ کسی مسئلہ پر مرکزی حکومت پر دہلی

نصابی کتب پر تنازعہ

جن کتابوں میں لکھا ہوگا خلوصِ رنگ دلپڑھتے پڑھتے درمیاں میرا پتہ مل جائے گاکرناٹک میں کانگریس حکومت کے قیام کو ابھی ایک ماہ بھی مکمل نہیں ہوا ہے لیکن

محبت کی دوکان سے پریشانی !

چراغ علم جلاؤ بہت اندھیرا ہےسیاہی دل کی مٹاؤ بہت اندھیرا ہےکرناٹک میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی کامیابی کے بعد پارٹی لیڈر راہول گاندھی نے ریمارک کیا تھا

نریندر مودی ‘ کیا وقت بدل رہا ہے ؟

ملک میں 2014 کے لوک سبھا انتخابات نے سارے ماحول کو بدل کر رکھ دیا تھا ۔ جمہوری عمل کے ذریعہ حکومتوں کے انتخاب کی روایت تو برقرار رہی تھی

نفرت کا بازار گرم کیا جا رہا ہے

نفرت کا سُکھ ہی پیارا ہوگیاہو بھلے وہ دوسرے کا دل توڑ کرکانگریس لیڈر راہول گاندھی نے کرناٹک اسمبلی انتخابات میں اپنی پارٹی کی کامیابی کے بعد رد عمل میں