اداریہ

عمران خان کو سزائیں

رہنما قافلے کا چھوٹ گیاناخدا قوم کا تھا چھوٹ گیاپاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو ایک اور مقدمہ میں سات سال کی سزا سنادی گئی ہے ۔ جاریہ

’انڈیا اتحاد ‘ کہاں جا رہا ہے ؟

چل ائے دل اس جہانِ رنگ و بو سے دور چل نکلیںمیرا ہونا زمانے کیلئے بار گراں کیوں ہوبی جے پی کو شکست دینے کے مقصد سے قائم کیا گیا

عبوری بجٹ ‘ صرف زبانی جمع خرچ

حوادث کے ستم سہہ کر بھی اس نےشکن ماتھے پہ کچھ لائی نہیں ہےمرکز کی نریندر مودی حکومت نے آئندہ لوک سبھا انتخابات سے قبل اپنا آخری بجٹ پیش کیا

گیان واپی مسجد میں پوجا کی اجازت !

وارانسی کی ایک عدالت نے آج ایک فیصلہ دیتے ہوئے ہندو فریق کو گیان واپی مسجد کے نچلے حصے میں پوجا کی اجازت دیدی ہے ۔ یہ ایک طرح سے

راجستھان میں ماحول بگاڑا جا رہا ہے

محفلوں میں اپنے لہجے کا بھی رکھئے گا خیالبے تکلف ہی سہی انداز شائستہ رہےراجستھان میں ہوئے حالیہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو شکست دیتے ہوئے بی جے پی نے

سیاسی اختلاف کا گرتا معیار

چاہتا ہوں کوئی امید نہ رکھوں ان سےکاش میری یہی امید برآئی ہوتیسیاسی اختلاف کا گرتا معیارسیاست میںمختلف جماعتوں کے قائدین کی جانب سے ایک دوسرے کو تنقیدوں کا نشانہ

اپوزیشن میں انتشار کی سازشیں

چل بسے وہ دن کہ یاروں سے بھری تھی انجمنہائے افسوس ! آج وہ صورتِ آشنا ملتا نہیںجیسے جیسے آئندہ پارلیمانی انتخابات کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے

کیا نتیش کمار پھر پلٹی ماریں گے ؟

ہے تشنگی کا بوڑھا سمندر بھی منجمدساحل پہ ہاتھ پیر چلاؤ کہ کچھ تو ہوانڈیا اتحاد کیلئے ملک میں حالات سازگار ہوتے نظر نہیں آ رہے ہیں۔ گذشتہ دنوں چیف

جمہوریت کا تحفظ ضروری

اس گلستاں میں کھلے ہیں پھول سب اقسام کےہیں جدا خوشبوئیں تو لیکن اسی سے ہے پھبنجمہوریت کا تحفظ ضروریآج یوم جمہوریہ ہے ۔ ہندوستان کو جمہوری ملک بنے ہوئے

انڈیا اتحاد میںدراڑیں

اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل انڈیا اتحاد میںدراڑیں ابھی سے پیدا ہونے لگی ہیں۔ مغربی بنگال اور پنجاب میںتنہا مقابلہ کرنے کا ترنمول کانگریس اور عام آدمی پارٹی نے اعلان کردیا

آسام ‘ لا قانونیت کی راہ پر

کتنا ویراں اس نے چمن کردیاہم نے کس کے حوالے وطن کردیاملک کی شمال ۔ مشرقی ریاست آسام ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کی تجربہ گاہ بن گئی

آندھرا پردیش :کانگریس کے احیاء کی کوشش

اپنی تاریخ کا عنوان بدلنا ہے تجھےاٹھ میری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےپڑوسی تلگو ریاست آندھرا پردیش میں سابق چیف منسٹر آنجہانی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کی

ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح

وہ کھیت میں ملے گا، کھلیان میں ملے گابھگوان تو اے بندے، انسان میں ملے گاایودھیا میںآج رام مندر کا افتتاح عمل میں لایا جانے والا ہے ۔ سارے ملک

تلنگانہ کی سیاست میں گرمی

برق نے گرکے نشیمن پہ کرم فرمایاورنہ ممکن نہ تھا گلشن میں اُجالا ہونا ریاست تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کا عمل مکمل ہوئے ابھی کچھ ہی ہفتے ہوئے ہیں تاہم

اپوزیشن کے علاقائی اتحاد

ملک میں آئندہ لوک سبھا انتخابات کیلئے علاقائی سطح پر سرگرمیوں میں تیزی پیدا ہوگئی ہے ۔ بی جے پی اپنے اقتدار کو لگاتار تیسری معیاد میں برقرار رکھنے کی

ایران اور پاکستان میں کشیدگی

ہم نے سادہ دلی سے کام لیامہرباں وہ رہے ہیں کم اکثردوست سمجھے جانے والے دو ممالک ایران اور پاکستان کے مابین ایسا لگتا ہے کہ صورتحال کشیدہ ہوگئی ہے

انتخابات سے قبل مخصوص حربے

ملک میں انتخابات کا وقت ایک بار پھر قریب آتا جا رہا ہے ۔ اس بار پارلیمانی انتخابات ہونے والے ہیں جوسب سے اہمیت کے حامل ہیں اور ان کے

ایئرپورٹس پر افرا تفری

اتنا تو زندگی میں کسی کے خلل پڑےہنسنے سے ہو سکون نہ رونے سے کل پڑےملک میں کئی ایئرپورٹس خاص طور پر شمالی ہند کے ایئرپورٹس پر افرا تفری کا

غربت اور حکومت کے دعوے

اگر یہ جانتے چن چن کے ہم کو توڑیں گےتو گل کبھی نہ تمنائے رنگ و بو کرتےملک میں یکے بعد دیگرے قائم ہونے والی تمام ہی حکومتیں غربت کو