ہندوستان

ممبئی کے جنگلاتی علاقے میں آتشزدگی

ممبئی: مہاراشٹر میں ممبئی شہر کے مضافاتی علاقے گورے گاؤں میں انفینٹی آئی ٹی پارک کے پیچھے گھنے جنگلات میں منگل کی دیر رات زبردست آگ لگ گئی۔ پہاڑی کو