لوکل ٹرینوں کا کرایہ بڑھانے پرراہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر کسا طنز
مہنگائی کی مار ہرطرف جاری ہے۔پٹرول،ڈیزل اورگیس ،پیاز،خوردنی اشیاء،خوردنی تیل سب کے دام بڑھ رہے ہیں۔لاک ڈائون کی مارسے دورچارعوام کی جیب پربری طرح بوجھ ڈالاگیاہے۔دوسری طرف پہلے ہی ریل