گذشتہ ہفتے حکومت کی طرف سے بتائے جانے کے بعد بھی راہل گاندھی نے ایک مرتبہ پھر ماہی گیری کی الگ وزارت کے مطالبے کا کیا اعادہ
کانگریس رہنما راہل گاندھی نے بدھ کے روز کولم ضلع کے تھانگسیری ساحل پر ماہی گیروں سے بات چیت کی۔ اس سال کیرالا میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ راہل
اترپردیش کی اسمبلی میں وزیر اعلیٰ یوگی نے راہل اور پرینکا کا نام لئے بغیر کیا سخت حملہ
اترپردیش قانون ساز اسمبلی میں گورنر کے خطاب پر خطاب کرتے ہوئے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے کانگریس پر شدید حملہ کیا۔ سی ایم یوگی کانگریس کے رہنما راہل
وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے یہ ٹویٹ کر کیا اعلان، نجی بینکوں سے ہوسکے گی سرکاری لین دین
مرکزی حکومت نے نجی بینکوں کے نجی کام کاج پر عائد پابندی ختم کردی ہے وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے بدھ کو یہ معلومات ٹویٹ کی۔ سیتارمن نے ٹویٹ میں
سدھارتھ شکلا اور شہناز گل کی ایک عدالت میں ہوئی شادی۔ رپورٹس
شہناز گل او رسدھارتھ شکلا دونوں بگ باس سیزن13میں اپنی پیاری اور رومانٹک کمیسٹری کی وجہہ سے شائقین کی پسند بن گئے تھے ممبئی۔بگ باس سیزن13کے فاتح سدھارتھ شکلا اور
۔60 سال کے شہریوں کو یکم ؍ مارچ سے مفت ویکسین
مختلف عارضوں میں مبتلاء 45 سال سے زیادہ عمر والوں کو بھی کوویڈ ویکسین دیا جائے گا مرکزی حکومت کا اعلان نئی دہلی: مرکزی حکومت نے چہارشنبہ کو اعلان کیا
غلطی سے 80 کروڑ روپئے کا برقی بل جاری 80 سالہ صارف ہائی بی پی کیساتھ شریک دواخانہ
نلاسوپاڑا (مہاراشٹرا) : برقی بورڈ کی سنگین غلطی ایک معمر صارف کیلئے بھاری پڑ گئی اور انہیں ہائی بلڈپریشر کی شکایت پر دواخانہ میں شریک کرنا پڑا۔ مہاراشٹرا اسٹیٹ الیکٹریسٹی
حکومت کسانوں کو ذاتوں میں تقسیم کر کے تحریک کوختم کرنے کوشاں:راکیش ٹکیت
۔40 لاکھ ٹریکٹر کیساتھ پارلیمنٹ کے محاصرہ کا انتباہ، حکومت پارلیمنٹ کے احاطہ میں فصل اگائے اور نفع نقصان کا فیصلہ کرے جئے پور : کسان رہنما راکیش ٹکیت نے
کورونا کی نئی لہر
کووڈ نگیٹیو رپورٹ کے بغیر 5 ریاستوں سے دہلی آنے پر پابندی نئی دہلی: کورونا کی نئی لہر نے ملک بھر میں ہلچل پیدا کردی ہے اور متعدد ریاستوں کی
پٹرول اور ڈیزل کو جی ایس ٹی دائرے میں لانے حکومت کا اشارہ
نئی دہلی: وزیر مالیات نرملا سیتارمن اور وزیر برائے پٹرولیم دھرمیندر پردھان نے اشارہ دیا ہے کہ تیل کی قیمتوں کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لایا جا سکتا
سیول سرویس کے خواہشمندوں کو عدالتی جھٹکا اضافی موقع نہیں
نئی دہلی : یوپی ایس سی سیول سرویس کے زائد از 10,000 خواہشمندوں کو آج جھٹکا لگا جب سپریم کورٹ نے ان امیدواروں کیلئے اضافی موقع (کوشش) کی استدعا کرنے
زرد تربوزہ ، گریجویٹ کسان کی سعی
کلبرگی : کرناٹک کے ضلع کلبرگی میں نوجوان کسان بسواراج نے اپنے کھیت میں زرد رنگ والے تربوزے کاشت کئے ہیں۔ یہ کسان گریجویٹ ہے اور اس نے سائنسی تکنیک
لاک ڈاؤن کے بعد آئی ٹی سیکٹر کی ملازمتوں میں اضافہ
ممبئی : جابس ، ورک اور بزنس سلیوشن سے متعلق ڈیجیٹل مارکٹ پلیسSCIKEYنے کہا ہیکہ 2020ء میں لاک ڈاؤن کے بعد سے ہندوستان کے انفارمیشن ٹیکنالوجی شعبہ میں ملازمتیں بڑھ
کسان اگر اب بھی بات کرنا چا ہیں تو ہم تیار ہیں، نریندر تومر
مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے راکیش ٹکیت کے 40 لاکھ ٹریکٹروں کے ساتھ پارلیمنٹ تک مارچ نکالنے والے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ وہ کسانوں سے
کورونا میں اضافہ ، مہاراشٹرا کے دو شہروں میں رات کا کرفیو
اورنگ آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہاراشٹر اکے خطہ مراٹھواڑہ میں کووڈ۔19 کے 605 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور تین مریضوں کی موت ہوگئی۔ خطہ کے اورنگ آباد اور
کسانو! چلے جائو ،نہیں تو سخت کارروائی ہوگی: دہلی پولیس
نئی دہلی: دہلی بارڈرس پر جاری کسانوں کا مظاہرہ کسی صورت ختم ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا ہے۔ اس درمیان پولس نے کئی بار کوشش کی کہ دھرنا ختم
مہنگائی پر کنٹرول کیلئے کوئی تدبیر نہ کرنا مایوس کن :ڈاکٹر انصاری
پرتاپ گڑھ: ملک میں ایک جانب جہاں عام عوام پٹرول ڈیزل و پکوان گیس کی قیمتوں میں اضافے کے سبب مزید مہنگائی کی مار جھیل رہا ہے ،وہیں اترپردیش حکومت
پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کو برداشت کرنے والے بھی دیش بھکت ،شیو سیناکاطنز
ممبئی : شیوسینا نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر مرکزی حکومت پر نکتہ چینی کی۔شیوسینا نے اپنے ترجمان میں لکھا ہیکہ رام مندرکی تعمیر کے لئے چندے
اناؤ سانحہ: متاثرہ کو ہوش آگیا دو لڑکیوں کی موت پر بیان قلمبند
انائو: یوپی کے ضلع انائو میں ایک کھیت سے بیہوشی کی حالت میں برآمد ہونے والی تیسری زیر علاج متاثرہ کو منگل کے روز ہوش آ گیا۔ تین لڑکیوں میں
شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھی برڈ فلو کی تصدیق
سری نگر: شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھی چہارشنبہ کے روز مردہ کووں میں ایوئین فلو یا برڈ فلو کی تصدیق ہوئی ہے ۔ بتادیں کہ گذشتہ 48 گھنٹوں