یوپی: جوڈیشل سروس امتحانات کا رزلٹ جاریحاذق حسین انصاری اور محمد ڈی یونس ٹاپرس میں شامل
لکھنو:اتر پردیش پبلک سروس کمیشن نے چہارشنبہ30 اگست کو اتر پردیش جوڈیشل سروس (سول جج جونیئر ڈویژن) بھرتی امتحان-2022 کا نتیجہ جاری کیا ہے۔ یہ امتحان پی سی ایس (جے)