مذہبی صفحہ

حضرت شیخ اکبر محی الدین ابن عربی ؓ

حضرت شیخ اکبر محی الدین ابن عربی ؒ ۱۷رمضان ۶۰ ۵ ھ کو اسپین کے مشہور شہر مرسیہ میں پیداہوئے۔ابن عربی ؒکا خاندان مذہبی تقدس کی وجہ سے مشہور تھا