طلباء کی ذہن سازی اور شخصیت سازی میں عمدۃ المحدثین حضرت مولانا محمد خواجہ شریف ؒ شیخ الحدیث کا نمایاں کردار
حضرت عمدۃ المحدثین مولانا محمد خواجہ شریف رحمۃ اللہ علیہ سابق شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ ، مورثین کے صفات و کمالات کے حامل ، مکارم اخلاق سے متصف تھے ،