سیاسیات

سائنس جھوٹ نہیں بولتی، وزیراعظم مودی جھوٹ بولتے ہیں: “عالمی ادراہ صحت” کے کورونا اموات کے اعداد و شمار پر راہل گاندھی نے وزیراعظم مودی پر طنز کسا

نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایک بار پھر پی ایم نریندر مودی کو نشانہ بنایا ہے۔ اس بار معاملہ کورونا سے جڑا ہوا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ میں