اشوک گہلوت نے ملکارجن کھڑگے سے مانگی معافی، کہا- ایم ایل اے کی بغاوت سے میرا کوئی لینا دینا نہیں: ذرائع
جے پور:راجستھان کانگریس میں جاری ہنگامے کے درمیان ذرائع سے خبریں آرہی ہیں کہ سی ایم اشوک گہلوت نے کانگریس کے سینئر رہنما ملکارجن کھڑگے سے معافی مانگ لی ہے