سیاسیات

بنگال کانگریس کے صدر سومن مترا مستعفی

کولکاتا 8جولائی (سیاست ڈاٹ کام )کانگریس میں استعفیٰ کا دور جاری ہونے کے درمیان بنگال کانگریس کے صدر سومن مترا نے ریاستی کانگریس کے صدارت کے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا