کوویڈ۔19 کی ویکسین کی تیاری۔ ٹرائل کامیاب ہونے کے بعد ملک کی عوام کیلئے مفت فراہم۔ آسٹریلیا حکومت کا اعلان
سڈنی (آسٹریلیا): آسٹریلیاکے وزیر اعظم اسکاف موریسن نے آج اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری بڑے زور و شور سے جاری ہے۔ اس کے