تین طلاق بل کے خلاف دیوبند کی مسلم خواتین کا احتجاج مسلسل جاری ، پارلیمنٹ میں بل کے خلاف آواز بلند کرنے والوں سے اظہار تشکر
دیوبند : مرکزی حکومت کے ذریعہ لوک سبھا میں پاس کئے گئے تین طلاق کے بل کے خلاف دیوبند کی مسلم خواتین کا احتجاج مسلسل جاری ہے ۔ القریش ایجوکیشنل