Top Stories

قائد حزب اختلاف ملکارجن کھرگے کی رہائش گاہ پر ’انڈیا‘ اتحاد کا 5 ستمبر کو ہوگا اہم اجلاس، پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں حکمت عملی ودیگر امور پر تبادلہ خیال متوقع

نئی دہلی: پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلائے جانے کے بعد اپوزیشن جماعتیں متحرک نظر آرہی ہیں۔ اس سلسلے میں حکمت عملی تیار کرنے کے مقصد سے کانگریس کے قومی صدر