اڈانی ہند نبرگ معاملہ پر ایس ای بی ائی سربراہ کو طلب کرنے کی کانگریس ایم پیز نے کی مانگ
کانگریس کے منیش تیواری نے فیناس پر پارلیمانی اسٹانڈنگ کمیٹی کے ایک اجلاس کے دوران یہ مانگ کی مگر بی جے پی ممبرس نے یہ کہتے ہوئے اس کی مخالفت
کانگریس کے منیش تیواری نے فیناس پر پارلیمانی اسٹانڈنگ کمیٹی کے ایک اجلاس کے دوران یہ مانگ کی مگر بی جے پی ممبرس نے یہ کہتے ہوئے اس کی مخالفت
نئی دہلی: پولیس نے آج وجے چوک پر اڈانی گروپ کے خلاف الزامات کی جانچ کا مطالبہ کرنے والی اپوزیشن پارٹیوں کے قائدین کے مارچ کو روک دیا اور انہیں
اسد اویسی کے مشورہ سے مسلمانوں کو نقصان، کانگریس کو اقتدار کا موقع دیں، نظام آباد میں پدیاترا اور جلسہ عام حیدرآباد۔/15مارچ، ( سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی
ریاض: سعودی عرب میں آج ایک دل ہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا جب والد کی نظروں کے سامنے اس کے چار بچے سیلاب میں ڈوب گئے اور وہ دیکھتا
برادران وطن کو گنیش اور نوراتری میں لاؤڈ اسپیکر کی اجازت دی جاتی ہے، مسلمانوں کو کیوں نہیں؟ ممبئی : ماہ رمضان المبارک کی آمد ہے اور امکان ہے کہ
صورتحال کشیدہ، قائدین اور کارکن گرفتار، اڈانی گروپ کو مودی کی سرپرستی کا الزامحیدرآباد۔/15 مارچ، ( سیاست نیوز) کانگریس پارٹی نے آج ’ چلو راج بھون‘ پروگرام منعقد کیا جس
رائے نے کہاکہ یکم جنوری 2023تک جملہ 247ڈاکٹرس کی جائیدادوں اور 2354نرسوں کی جائیدادوں اور دیگر میڈیکل پیشہ واروں کی جائیدادیں مرکزی مصلح پولیس دستوں میں خالی پڑی ہیں۔ نئی
چہارشنبہ کے روز رضا اوران کے ساتھیوں نفیس‘ ندیم اور منیر ادریسی (وہ بھی ایک ترجمان ہیں) کو گھر میں نظر بند کردیاگیاہے۔بریلی۔ پولیس کے ایک سینئر افسر نے چہارشنبہ
ہندنبرگ رپورٹ پر اپوزیشن جے پی سی کی مانگ کررہا ہےنئی دہلی۔ برسراقتدار حلقہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں راہول گاندھی کے بیان پر ہنگامہ آرائی اور اپوزیشن کی جانب
فسادات کے دوران گوکل پوری علاقے میں توڑ پھوڑ‘ ہنگامہ آرائی‘ تشدد پر مشتمل معاملہ تھانئی دہلی۔ایک افیسر کے مطابق شمال مشرقی دہلی فسادات 2020کے ضمن میں ایک عدالت نے
ہاویری سپریڈنٹ آف پولیس ڈاکٹر شیو اکمار نے کہاکہ ”ہم نے تحقیقات کے لئے 15لوگوں کو تحویل میں لیاہے۔ مزید کاروائی کی جائے گی۔حالات مجموعی طور پر قابو میں ہیں“۔
نئی دہلی : کانگریس لیڈر و رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی اور گوتم اڈانی کے درمیان تعلقات پر پھر ایک بار بی جے پی کو سخت تنقید
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو آج پولیس گرفتار کرنے میں ناکام رہی جبکہ اُن کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں ان کی حمایت
احمدآباد: گجرات ہائی کورٹ نے پیر کو گجرات حکومت کو ہدایت دی کہ وہ مفاد عامہ کی عرضی پر اپنا جواب داخل کرے جس میں ریاستی حکومت کو ریاست بھر
مودی حکومت کا سرکاری ملازمین کو زوردار جھٹکا،کابینی اجلاس پر سب کی نظریں نئی دہلی: رواں سال مہنگائی بھتہ کا انتظار کر رہے سرکاری ملازمین کو امید تھی کہ حکومت
مسلمانوں کو 12 فیصد تحفظات کے نام پر دھوکہ، نوجوان روزگار سے محروم، نظام آباد رورل میں ریونت ریڈی کی پدیاترا اور جلسہ عام حیدرآباد۔/14 مارچ،( سیاست نیوز) صدر پردیش
دبئی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں افغانستان کے قونصل خانے کو طالبان حکومت کے حوالے کردیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے طالبان حکومت
مسلمانوں تک سنگھ کی رسائی کے متعلق سوال پر ہوسبولے نے کہاکہ آر ایس ایس قائدین مسلم دانشواروں اور روحانی رہنماؤں سے ان کے دعوت نامہ پر ہی ملاقات کررہے
ٹرین اپنے صحیح وقت پر شولا پور سے روانہ ہوئے اور سی ایس ایم ٹی پر پانچ منٹ قبل پہنچ گئی۔ممبئی۔ ایشیاء کی پہلی خاتون لوکو پائلٹ سوریکھا یادو نے