کرناٹک میں حجاب تنازعہ کے چلتے وزیر اعلیٰ نے اسکولوں کو کھولنے کا کیااعلان, جبکہ کالج کے معاملے میں فیصلہ آنے والے دنوں میں ہوگا
بنگلور: کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومائی نے جمعرات، 10 فروری کو یہ اعلان کیا کہ ہائی اسکول – کلاس 9 اور 10 – پیر 14 فروری سے ریاست میں