اگنی پتھ :کئی ریاستوں میں نوجوانوں کے غصہ کی آگ بھڑک اٹھی
ہفتہ کو ہریانہ ، پنجاب اور بہار میں شدید احتجاج‘ ، یوپی میں بڑے پیمانے پر آ تشزنی اور توڑ پھوڑلکھنؤ: مرکزی حکومت کی فوج میں تقرری کے لئے اعلان
ہفتہ کو ہریانہ ، پنجاب اور بہار میں شدید احتجاج‘ ، یوپی میں بڑے پیمانے پر آ تشزنی اور توڑ پھوڑلکھنؤ: مرکزی حکومت کی فوج میں تقرری کے لئے اعلان
گوہاٹی : آسام اور تریپورہ کو سیلاب کی خطرناک صورت حال کا سامنا ہے۔ دونوں ریاستوں کے کئی اضلاع میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے اور اب تک 55 افراد
نئی دہلی :اگنی پتھ منصوبہ کے اعلان اپوزیشن جماعتیں حکومت کو لگاتار تنقید کا نشانہ بنارہی ہیں اور اس منصوبہ کو واپس لینے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ کانگریس نے
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن سائیکل چلاتے ہوئے گِر پڑے۔ میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پول رپورٹ کی ایک ویڈیو میں 79 سالہ صدر کو گرنے کے فوراً
ڈھاکہ ۔ بنگلہ دیش میں مون سون بارشوں اور طوفانوں کی وجہ سے کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ سیلابوں نے تباہی مچا دی ہے۔
انقرہ ۔ استنبول میں سعودی قونصلیٹ میں مبینہ طور پر صحافی جمال خشوگی کے قتل کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پہلی مرتبہ 22 جون کو ترکی
امن و امان کے قیام کیلئے مساوات اور انصاف ناگزیر: مولانا عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری کا الہ آباد دورہ، متاثرین کے اہل خانہ و سینئر وکلاء
نئی دہلی۔کانگری لیڈرراہول گاندھی نے ہفتہ کے روز کہاکہ کیونکہ بطور وزیر اعظم نریندر مودی نے زراعی قوانین سے دستبرداری اختیار کی ہے‘ انہیں نوجوانوں کے مطالبات کو قبول کرنا
ہندوستان کو شدید خشک سالی کے شکار ممالک میں سے ایک مانا جارہا ہے۔خشک سالی 2050تک کی دنیاکی تین چوتھائی آبادی کو متاثر کرسکتی ہے۔ ہندوستان میں خشک سالی کے
اس تنظیم کے صدر نے چیف منسٹر ہیمنت سورین پر زوردیا کہ وہ خاطیو ں کی شناخت کریں اور ان کے خلاف سخت کاروائی کریںنئی دہلی۔ بی جے پی کی
فوجی بننے کے خواہشمندوں کو مرکز کی نئی ملٹری ریکروٹمنٹ اسکیم سے سخت مایوسی ۔آج بند منانے کا امکان نئی دہلی : مسلح افواج میں شامل ہونے کے خواہشمند نوجوانوں
برہم احتجاجی نوجوانوں کے غم و غصہ کا شدید اظہار ۔ تین ٹرینیں نذر آتش ۔ کئی بوگیاں خاکستر۔ کارگو سامان بھی نذر آتش کردیا گیا ۔ 13 نوجوان زخمی
واٹس ایپ گروپس میں نوجوانوں کو اسٹیشن پہونچنے کہا گیا تھا ۔ تحقیقات میں انکشاف کا دعویحیدرآباد۔/17 جون ، ( سیاست نیوز) سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر نوجوانوں کا پُرتشدد احتجاج
نئی دہلی: کانگریس کے ایک وفد نے اتر پردیش کے مختلف تھانوں میں مسلم نوجوانوں کو اذیت دینے ، لوگوں کے گھروں پر غیر قانونی طور پر بلڈوزر چلانے اور
چین کے ابھرتے ہوئے منظرنامہ میں ہندوستان اور امریکہ کا اپنے تعلقات مستحکم رکھنا وقت کی اہم ضرورت : نیڈپرائس واشنگٹن : امریکہ نے ہندوستان کی حکمراں ہندوستانیہ جنتا پارٹی
لکھنو۔ جمعہ کی نماز کے پرامن اختتام کو یقینی بنانے کے لئے لکھنو پولیس نے ”گاندھی گیری“ کا سہارا لیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آف پولیس (اے ڈی سی پی) چرنجیوی
جئے پور۔ سی بی ائی نے جمعہ کے روز راجستھان چیف منسٹراشوک گہلوٹ کے بھائی اگرا سین گہلوٹ کے مکان پر دھاوے کئے ہیں‘ جس پر الزام ہے کہ انہوں
کسانوں کی تنظیمو ں اورکھاپ پنچایت نے اگنی پتھ کے خلاف احتجاج میں حصہ لیاجو نیشنل کیپٹل ریجن(این سی آر) سے قریب میں منعقد کیاگیاتھاچندی گڑھ۔ مرکزی حکومت کی اگنی
امریکہ نے کہا ہے کہ وہ بی جے پی کی موجودہ برطرف دو قائدین کی شان رسالتؐ میں توہین آمیز الفاظ کی ادائیگی کی مذمت کرتے ہیںواشنگٹن۔امریکہ نے کہا ہے