وزیراعظم کی سکیورٹی میں چونک‘ پیر کے روز معاملے پر سپریم کورٹ کی سنوائی
جمعہ کے روز مذکورہ عدالت عظمیٰ نے پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے راجسٹر جنرل کو ہدایت دی تھی کہ وہ وزیراعظم کے پنجاب دورے جہاں پر ”بڑی سکیورٹی چونک“
جمعہ کے روز مذکورہ عدالت عظمیٰ نے پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے راجسٹر جنرل کو ہدایت دی تھی کہ وہ وزیراعظم کے پنجاب دورے جہاں پر ”بڑی سکیورٹی چونک“
انہوں نے کہاکہ ”جب کبھی ایک عامر چیف منسٹریا وزیراعظم بن جاتا ہے تو ملک بھر میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوجاتی ہے‘ہمیں اپنی جدوجہدکو جاری رکھنا ہے اور اس کے
نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ نو عمروں کو کویڈ ویکسین مشن موڈ میں لگایا جانا چاہیے جبکہ کرونا وبائی امراض سے نمٹنے کے لیے ضلع
عہدیداروں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس، ملک میں ایک دن میں 1.5 لاکھ کیسیس نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ نوجوانوں کی ٹیکہ اندازی
سیاحتی مقام مری میںکاربن مونو آکسائیڈ سے22افراد کی موت اسلام آباد: پاکستان میں شدید بارش اور برفباری کے باعث زائد از 40افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔عہدیداروں نے بتایا کہ
وائرس کو پھیلنے سے روکنے عوامی تعاون ضروری ۔ آج سے بوسٹر ڈوز کا آغاز ۔ سنکرانتی گھر میںمنانے کی اپیل حیدرآباد۔9جنوری(سیاست نیوز) چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے ریاست
امریکی صدر بائیڈن صدارتی منصب سنبھالنے کے ساتھ ہی ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ کی کوششوں کا آغاز کردیا تھا ویانا : گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ایران نے اپنے
مسلم خواتین کو نشانہ بنانے والا اومکیشور اندور سے پولیس کی گرفت میں نئی دہلی: بلی بائی ایپ کے سلسلہ میں کلیدی ملزم سمیت تین افراد کو گرفتار کرنے کے
بھوپال : مدھیہ پردیش میں آئی پی ایس آفیسرس کے واٹس ایپ گروپ سے ریٹائرڈ ڈائرکٹر جنرل آف پولیس کو ہٹادیا گیا کیونکہ انہوں نے مخالف مسلم پوسٹ شیئر کیا
صرف بی جے پی ہی واحد پارٹی ہے جو حکومت سازی کیلئے میدان میں ہے لکھنؤ : بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)ایم پی و ترجمان سدھانشو ترویدی نے اتوار کو
نئی دہلی۔پچھلے24گھنٹوں میں ہندوستان کے اندر کویڈ 19کے نئے معاملات1,59,632ہوگئے ہیں‘ وزرات صحت نے اتوار کے روز یہ جانکاری دی ہے۔ ایک دن میں 616اومیکران کے معاملات میں اضافہ کے
ممبئی۔ مہارشٹرا کویڈ معاملات 40,000کے نشان سے پارہے مگر اس کی قسم اومیکران 1000کے نشان سے پار ہوگئی ہے کیونکہ ریاست رات کے کرفیو کے دور میں داخل ہورہا ہے‘اس
ہماچل پردیش میں ہندوتوا غنڈوں کو”غیر قانونی“ قراردیتے ہوئے ایک مزار کومنہدم کردیا۔دو دن قبل یہ واقعہ پیش آیاتھا مگر اسی واقعہ پر مشتمل ویڈیواب سوشیل میڈیاپر وائرل ہورہا ہے
پولیس کے بموجب نیرج بشنوائی فحاشی کاعادی ہے اور مسلم خواتین کے تئیں کی اس کچھ غیرمعمولی خواہشات ہیں۔بلی بائی ایپ میں مبینہ ملوث ہونے پر دہلی پولیس نے 21سالہ
مودی کو لکھے گئے مکتوب میں انہوں کہاکہ”عزت مآب وزیراعظم آپ کی خاموشی نفرت سے بھری آوازوں کو پروان چڑھا رہی ہے اورہمارے ملک کی ہم آہنگی او راتحاد کے
نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے اتر پردیش سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری کردی ہے ۔اس سلسلہ میں ہفتہ کو دہلی کے وگیان بھون میں پریس کانفرنس
پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن کے رہنمایانہ خطوط جارینئی دہلی :اتر پردیش، گوا، پنجاب، اتراکھنڈ اور منی پور میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان
تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پولیس کا الزام ، خود کو نقصان پہونچانے کی کوششنئی دہلی/بھوپال: بلی بائی ایپ کیس کے ماسٹر مائنڈ اور تخلیق کار نیرج بشنوئی کو مدھیہ
خواتین کو مساوی حقوق دلانے کیلئے جدوجہد کرنے پرینکا گاندھی کا اعلانلکھنو: کانگریس جنرل سکریٹری و اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے ہفتہ کو اعلان کیا کہ وہ ’لڑکی