دنیا

ایرانی سفارتکار کو 20 سال کی قید

انٹورپ : بلجیم کے شہر اینٹورپ میں ایک عدالت نے ایک ایرانی سفارتکار کو ایک بم حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے سلسلے میں 20 سال قید کی سزا سنا

فلسطینی شہری کی ہلاکت

یروشلم : اسرائیلی فوج کے مطابق ایک نہتے فلسطینی شہری کو مغربی کنارہ میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا جس نے ایک مکان میں زبردستی داخل ہوکر ایک گارڈ سے