دنیا

فرانس میں ہیلی کاپٹر حادثہ ، تین ہلاک

پیرس،2دسمبر(سیاست ڈاٹ کام)فرانس میں پیر کو راحت اور بچاؤ مہم کے سلسلے میں جارہے ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے کے شکار ہونے کی وجہ سے تین لوگوں کی موت ہوگئی۔فرانس