دنیا

یہودی عبادت گاہ پر حملہ، 3 افراد ہلاک

تیونس سٹی : تیونس کے جزیرہ جربہ میں واقع یہودی عبادت گاہ ‘غریبہ سیناگوگ ‘ پر مسلح حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔تیونس