Monday , October 21 2019

وزیراعظم مودی روزگار نوجوانوں سے چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں ۔راہل گاندھی

کانگریس صدر راہل گاندھی نے روزگار کو لے کر مودی کو پھر گھیرے میں لیا ہے ،راہل نے ملک و بیرون ملک کہ سو سے زائد ماہرین اقتصادیات اور ماہرین سماجیات کی طرف سے سرکاری اعداد وشمار پر شبہ اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کل کہا کہ وزیر اعظم مودی روزگار کے اعداد و شمار کو عام کرنے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
راہل گاندھی نے شوشل میڈیاء کی ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ وزیراعظم بے روزگاری کی صورت حال کو عام ہونے سے روک رہے ہیں ،انہو ں اس سلسلہ میں ایک میڈیاء رپورٹ بھی نشر کی ہے ، جس ملک کے ایک سو اٹھ ماہرین اقتصادیات کی اور ماہرین سماجیات کی سرکاری اعداد وشمار ہے ۔
ان ماہرین اقتصادیات نے اپنے ساتھی ماہرین اقتصادیات سے اپیل کی ہے کہ ان کا نظریہ خواہ کچھ بھی ہو، لیکن وہ اقتدار میں جو بھی حکومت ہو اس پردباو بنائیں کہ وہ اعدادوشمار کوعام کرے اور شماریاتی اداروں کے ڈھانچہ جاتی آزادی اور دیانت داری کو بحال کرے۔
کانگریس کے سینئر لیڈر او رسابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے بھی این ڈی اے حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے 108 معروف ماہرین تعلیم اور دانشوروں نے بے روزگاری کے ناموافق اعدادو شمار کو چھپانے کے لئے مودی حکومت کی نکتہ چینی کی ہے۔ حکومت کا ممکنہ ردعمل ۔ یہ لوگ ملک دشمن ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT