Sunday , November 29 2020

ٹرمپ کو کملاہیریس کی مسکراہٹ بھی پسند نہیں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈٹرمپ نے حریف ڈیموکریٹس کی نائب صدارتی امیدوار کملاہیریس کی مسکراہٹ و ہنسی کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کملا کی ہنسی کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ کیوں وہ انٹرویو کے دوران بعض سوالات پر ہنسنے لگتی ہے؟ ’’کیا آپ نے گذشتہ موقع پر دیکھا کہ ٹیلیویژن پر وہ ہنس رہی تھی؟ میں نے قیاس کیا کہ کیا وہ ذہنی طور پر کچھ غیرمستحکم ہے؟وہ لگ بھگ تمام سنجیدہ سوالات پر ہنستی جارہی تھی‘‘۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT