یوم ائین کے موقع پر کنہیاکمار کا دہلی میں زور دار خطاب۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

جواہرلال نہرویونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کے سابق صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیاکی قومی عاملہ کے رکن کنہیا کمار نے یوم ائین کے موقع پر اوکھلا میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے برسراقتدار حکومتوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے راست یا بالراست وزیراعظم نریندر مودی کو اپنے خطاب کے دوران مختلف مواقعوں پر تنقید کا نشانہ بنایااور ملک کے ائینی اصولوں کو پامال کرنے کا حکومتوں پر الزام عائد کیا۔پیش ہے

ویڈیوضروردیکھیں

YouTube video