آدھار اور پین کارڈ کو جوڑنے کی تاریخ میں توسیع: یہاں جانیں نئی تاریخ

   

نئی دہلی: مستقل اکاؤنٹ نمبر (پین) کو آدھار کے ساتھ جوڑنے کی تاریخ 31 دسمبر 2019 سے بڑھا کر 31 مارچ 2020 کردی گئی ہے۔

مرکزی بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس (سی بی ڈی ٹی) کے ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ: “انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے سیکشن 139 اے اے کے ذیلی سیکشن (2) کے تحت حاصل کردہ اختیارات کے استعمال میں مرکزی حکومت نے اس طرح وزارت کے نوٹیفکیشن میں ترمیم کی ہے، فینانس (محکمہ محصول) مورخہ 28 ستمبر 2019 کو ہندوستان کے گزٹ میں شائع ہوا۔

اس سے قبل آدھار پین رابط کی آخری تاریخ 30 ستمبر تھی جسے بڑھا کر 31 دسمبر کردیا گیا تھا۔

اب مزید توسیع کرلے 31 مارچ کی گئی ہے۔