ادھار اور پین کارڈ کو کیسے لنک کریں؟ جانیں یہاں
نئی دہلی: چونکہ آدھار اور پین کو جوڑنا لازمی ہے ، محکمہ انکم ٹیکس نے ٹیکس دہندگان کو 31 مارچ سے قبل دستاویزات کو لنک کرنے کے احکامات جاری کیے
نئی دہلی: چونکہ آدھار اور پین کو جوڑنا لازمی ہے ، محکمہ انکم ٹیکس نے ٹیکس دہندگان کو 31 مارچ سے قبل دستاویزات کو لنک کرنے کے احکامات جاری کیے
نئی دہلی: مستقل اکاؤنٹ نمبر (پین) کو آدھار کے ساتھ جوڑنے کی تاریخ 31 دسمبر 2019 سے بڑھا کر 31 مارچ 2020 کردی گئی ہے۔ مرکزی بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس