اسامہ بن لادن کا بیٹا ہلاک: امریکی عہدیداروں کا دعویٰ

,

   

واشگنٹن:القاعدہ تنظیم کے لیڈر مرحوم اسامہ بن لادن کے فرزند حمزہ بن لادن حمزہ بن لادن ہلاہوگئے۔ امریکی عہدیدارو ں نے یہ بات بتائی۔ نام نہ بتانے کی شرط پر ایک عہدیدار نے خبر رساں ایجنسی سی این این کو بتایا کہ حمزہ کی ہلاکت میں امریکی عہدیداروں کا اہم رول ادا کیا۔ نیویارک ٹائمس کے مطابق حمزہ بن لادن ڈونالڈ ٹرمپ کے اقتدار پر آنے کے اندورو دو سال ہی میں ہلاک ہوگیا تھا لیکن اس کی ہلاکت کو مخفی رکھا گیا۔

حمزہ بن لادن کے سر پر 1ملین ڈالر کا انعام رکھا گیا تھا۔ امریکی عہدیداروں نے نیویارک ٹائمس کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ امریکی حکومت نے حمزہ کو ہلاک کرنے میں کلیدی رول ادا کیا۔ حمزہ نے حال ہی میں ایک آڈیو جاری کیا تھا جس میں اس نے اپنے حامیو ں سے کہا تھا کہ وہ امریکہ پر حملہ کریں۔ حمزہ بن لادن حمزہ بن لادن کی پیدائش 1989ء جدہ سعودی عربیہ میں ہوئی تھی۔ اسامہ بن لادن کے 23بچوں میں سے حمزہ آخری اولاد تھی۔ واضح رہے کہ اسامہ بن لادن کو پانچ بیویوں سے 23بچے تھ