انتقال

   


٭٭ الحاج محمد صدیق احمد منتظم نظامیہ طبی کالج چارمینار فرزند جناب محمد احمد مرحوم کا مختصر سی علالت کے باعث منگل 8 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد نور علی آباد میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ مفتی حضرت سید صادق محی الدین نے پڑھائی اور تدفین بیرون غازی بنڈی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور چار دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9963107200 ۔ 9959516071 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ حافظ محمد رفیق احمد ولد جناب محمد خورشید احمد مرحوم کا منگل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز چہارشنبہ بعد نماز ظہر جامع مسجد دارالشفاء میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان متصل مسجد الہٰی چادر گھاٹ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9346916976 ۔ 9849419410 پر ربط کریں ۔۔