ایشیاء کے بیس امیرترین اصحاب کی دولت‘ ایشیاء بیس غریب ممالک کی جی ڈی پی سے کہیں زیادہ

,

   

ایشیاء کے بیس امرترین کاروباریو ں کی مشترکہ دولت 450بلین ڈالٹر سے زیادہ ہے۔ بلومبرگ نے یہ فہرست جاری ہے جس میں سب سے پہلے مقام پر ہندوستان کے

امبانیوں میں مکیش امبانی ہے جو ریلائنس انڈسٹریز کے بانی دھیر و بھائی امبانی کے دوبیٹوں میں بڑے بیٹے ہیں جو بلومبرگ ارب پتیوں کی فہرست میں انفرادی طور پر سترویں نمبر پر ہیں اور اس کی جملہ دولت کا تخمینہ 48.9بلین ڈالٹر ہے۔

شاپورجی پالون جی گروپ اورہندو جا بردارن کے نام بھی ایشیاء کی دولت مند ترین فیملیوں کی ٹاپ 20فہرست میں شامل ہیں

پیش ہے یہاں پر ان کی تفصیلات

دھیر و بھائی امبانی جو مکین اور انل امبانی کے والد ہیں نے 1957میں ریلائنس انڈسٹریز کی شروعات کی تھی۔ جب دھیرو بھائی امبانی 2002کو وسعت چھوڑے بغیر فوت ہوگئے‘

ان کی بیوہ نے اس دولت کو اپنے دونوں بیٹوں کے درمیان میں تقسیم کیاتاکہ وہ اپنے آبائی بزنس کو جار رکھ سکیں۔ مکیش فی الحال ممبئی نژاد ایک بڑے صنعت کی نگرانی کررہے ہیں جس کے دنیاکی سب سے بڑی تیل کی ریفائنری ہے۔

امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریزجو ہندوستان میں ہے۔ امبانی کی کمپنی ریلائنس ہندوستان میں ہے او راب تک تین نسلوں نے اس کو چلایاہے اور اس کی دولت 50.4بلین ڈالر کی ہے۔

ممبئی میں جہاں پر امبانی کا گھر وہ 27منزلہ عالیشان عمارت ہے۔

سال1957میں دھیر و بھائی امبانی یمن سے ہندوستان واپس لوٹے تھے۔سال2002میں ان کے بڑے پیمانے چیرمن کی کرسی پرفائز ہوئے۔

سال2014میں ان کی اولاد ایشا اور آکاش نے ریٹل بورڈ اور موبائیل یونٹ میں اپنی موجودگی ثابت کی

کیوک‘ جس کی کمپنی سینگ ہونگ کائی پراپرٹیز ہے‘ جو ہانگ میں ہے اور تین نسلوں سے یہ کاروبار سنبھالا جارہا ہے اس کی دولت 38بلین ڈالر ہے۔

سینگ ہونگ کائی پراپرٹیز کاقیام 1972میں کیوک ٹاک سینگ نے عمل میں لایاتھا۔ جب سے کیو ک فیملی کاروبار کی بنیاد پر ہانگ کانگ کی سب سے بڑی پراپرٹی ڈیولپرس کے طور پر یہ ادارہ جاناتا ہے۔

سال1990میں ان کی موت کے بعد ان کے بیٹے والٹر‘ تھامس اور رائمنڈ نے کاروبار سنبھا لا ہے۔ واضح رہے کہ 1997میں والٹر کیوک کو اغوا کرلیاگیاتھا اور ایک ہفتہ بعد اس کی رہائی 80ملین ڈالر ادا کرنے کے بعد ہوئی تھی۔

سال1973میں کیوک ٹاک سنگ ایک گروسری ہول سیل کرنے والے تھے‘ اور سینگ ہونگ کائی پراپرٹیز کے ساتھ اشتراک میں یہ کام کیاکرتے تھے

چیرواننونٹ
ادارے کا نام چیرون پاک پھانڈ گروپ‘ واقع تھائی لینڈ چارنسلوں سے کاروبار جاری ہے۔

دولت37.9بلین ڈالر۔

چیرواننونٹ

چائے ایک چور جنوبی چین کے اپنے گاؤں ٹائپون سے فار ہوئے اور تھائی لینڈ میں ایک نئی زندگی بسر کرنا شروع کردیا‘سال1921میں اپنے بھائی کے ساتھ ترکاری کے بینچ فروخت کیاکرتے تھے۔

تقریب نصف صدی بعد چائے کے بیٹے دھانین چیرواننونٹ سینئر چیرمن چیرون پوکوپھانڈ گروپ ہیں جو ٹیلی کام یونٹس اور فوڈ‘ ریٹل کا بڑا کاروبار سنبھالتی ہے

ہارٹونو

کمپنی دجرروم‘ بینک سنٹرل ایشیاء‘ مقامی انڈونیشیاء‘ تین نسلوں سے کام جاری ہے‘

دولت32.5بلین ڈالر۔ اووائی گیون نے 1950میں ایک سگریٹ برانڈ خریدا اور اس کانام دجرم سے تبدیل کردیا۔

انڈونیشیاء میں یہ سب سے بڑا کاروبار بن کر ابھرا۔ سال1963میں اووائی کی موت کے بعد ان کے بیٹے مائیکل اوربوڈی اپنی سرمایہ کار ی بینک سنٹر ایشیاء میں لگائی۔

اس نے خاندانی کاروبار میں تیزی پیدا کردی

لی‘ کمپنی سیم سنگ‘ مقام ساوتھ کوریا‘ نسلیں تین‘ دولت 28.5بلین ڈالر۔

لی بانگ چول نے سیم سنگ کی شروعات پھلوں‘ ترکاری اور مچھلی کی درامد کی تجارت کے لئے1938میں کی تھی۔

سال1969میں سیم سنگ الکٹرانکس کے قیام کے ذریعہ انہوں نے الکٹرانک کے کاروبار میں قدم جمائے‘

جو اب دنیا کا سب سے بڑی میموری چپ اور اسمارٹ فون تیار کرنے والا ادارہ بن گیاہے۔

سال 2014میں قلب پر حملے کی وجہہ سے وہ چل بسنے اور ان کے بیٹہ جائے وائی لی نے سیم سینگ کی ذمہ داری اپنی سپرد کرلی

یوویدیا

کمپنی ٹی سی پی گروپ‘ مقام تھائی لینڈ‘ تین نسلیں‘ دولت 24.5بلین
چالیویویدیا دراصل 1956میں ٹی سی فارمسیٹکل قیام کیاتھا

اور 1975انہوں نے ایک انرجی ڈرنگ ایجاد کیا جس کوہ کرٹنگ ڈیانگ پکارتے‘

تھائی کے لئے ”ریڈ بل“۔

ایک بزنس ٹرپ کے دوران آسرین مارکٹر ڈائٹریچ ماٹیسز نے مذکورہ ڈرنگ کو دیکھاتو وہ چالیوکے ساتھ ملکر اس میں تبدیلی لائی اور عالمی مارکٹ میں ریڈ بل کوپیش کیا۔سال2012میں ساراووت یوویدھیا کی موت ہوگئی‘

ان کے بیٹے اب ٹی سی پی گروپ کے چیف ایکزیکیٹیو افیسر ہیں۔سال2018میں 6.8بلین ڈبے ریڈ بل کے فروخت ہوئے ہیں

مستری‘ کمپنی شاہ پورجی پالون جی گروپ‘ مقام ہندوستان‘ پانچ نسلیں‘ دولت 21.1بلین
مذکورہ مستری فیملی کاکاروبار 1865میں قیام کیاگیا‘

جب پالون جی مستری نے انگریز کے ساتھ کنسٹرکشن کا کام شروع کیاتھا۔ شاہ پورجی پالون جی گروپ اب مختلف کاروباری شعبوں میں ہے‘ جس میں انجینئرنگ اور تعمیرات شامل ہیں
مذکورہ فیملی کے شیئر س ٹاٹا سنس میں ہیں‘ جو ٹاٹا گروپ کے پیچھے کھڑا ادارہ ہے‘

جو ایک سو ممالک میں کام کرتی ہے اور 700,000لوگ کام کرتے ہیں

سائی‘ کمپنی ایس ایم سرمایہ کاری‘ مقام فلپائن‘ تین نسلیں‘ 20.9بلین ڈالر دولت
سائی کی تفصیلات‘

ہنری سائی کی پیدائش چین کی ہے او رفلپائن منتقل ہوگئی اس وقت بارہ سال کی عمر تھی۔ وہ چاول کی فروخت میں والدکا ہاتھ بٹاتے تھے‘ 1958میں اپنی جوتوں کی دوکان کھولنے سے قبل وہ یہ کام کرتے تھے۔

مانیلا میں ایک چھوٹی دوکان سے ان کا کارباور فروغ پایا اور وہ ریٹل‘ بینکنگ او رپراپرٹی میں کاروبار میں قدم جمائے۔

اج کی تاریخ میں اس گروپ کے 63محکہ اور 56سوپر مارکٹس ہیں۔

چیرٹویٹ‘ کمپنی کانام سنٹرل گروپ‘ مقام تھائی لینڈ‘ دولت 20.3بلین ڈالر
ان کا قبضہ سنٹرل گروپ پر ہے اور اس کی نگرانی چیرٹویٹ کرہے ہیں جو تیسری نسل ہیں۔

ان کے دادا ہینان سے تھائی لینڈ منتقل ہوئے تھے‘ سال1947میں ایک چھوٹی دوکان سے کاروبار شروع کرنے والے اب تھائی لینڈ کے بڑے تجارتی مراکز میں شمار کئے جاتے ہیں

کاڈوریا‘ کمپنی کانام سی ایل پی ہولڈنگ‘ مقام ہانگ کانگ‘ چارنسلیں‘ دولت 18.5بلین ڈالر
کاڈوریا بغداد کی یہودی نسل سے تعلق رکھنے والے 1880کے دہے میں ایلا کاڈوریا ہانگ کانگ کام غرض سے ائے‘

جس کے بعد کار وبار میں ایسے قدم جمائے کہ ہانگ کانگ او رشانگھائی ہوٹل میں الکٹرانک کا سامان سربراہ کرنے والا بڑا ادا رہ بن گیا۔

اس گروپ کا اپنا پینین سولا ہوٹل چین بھی ہے۔مائیکل ایلی پوترے اب دونوں کاروبارہ کی نگرانی کررہے ہیں