حضرت علی کرم اللہ وجہ کا ارشاد

   

لوگوں سے اس طریقہ سے ملو کہ اگر مرجاؤ تو تم پر روئیں اور زندہ رہو تو تم سے ملنے کو ترسیں (نہج البلاغہ)