حکومت کے ناپاک عزائم کو عالمی وباء نے خرید لیاہے‘ این ڈی ٹی وی کا انکشاف۔ویڈیو

,

   

نئی دہلی۔ خودحکومت کی جانب سے ہو یا پھر نیوز چیانلو ں حکومت کی خراب منشاء کو عالمی وباء نے اپنی لپیٹ میں لے لیاہے۔ چاہئے وہ تبلیغی جماعت کو لے کر نفرت پھیلانے کی بات ہو یا پھر وباء کو روکنے کی کوششوں کے متعلق آگرہ ماڈل ہو جس کے متعلق وہاں کے میئر نے چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ کو لکھ کر کہاتھا ہے کہ

اگر حکومت اگرہ کو لے کر کرونا وائرس کے ضمن میں کوتاہی برتنے کاکام کرے گی تو اگرہ دوسراوہان شہر بن سکتا ہے جہاں سے عالمی وباء سی او وی ائی ڈی19کے پھیلاؤ کی شروعات ہوئی تھی۔

ممتا ز صحافی روایش کمار نے اس ضمن میں تفصیلی طورپر رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ چین سے خستہ حال ٹسٹنگ کٹس خریدے جبکہ اس سے سستے داموں پر ساوتھ کوریا کی جانب سے مذکورہ کٹس کی دستیابی پیش کی جارہی تھی۔

ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video