دہلی این سی آر میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے

,

   

نئی دہلی۔ قومی راجدھانی کے علاقے میں اتوارکے روز زلزلے معمولی جھٹکے محسوس کئے گئے جس کو ریکٹر اسکیل پر 3.5محسوس کیاگیا ہے‘ قومی سنٹر برائے سیسمالوجی (این سی ایس) نے کہاکہ تیسرے مرتبے اس علاقے میں زلزلوں کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں اور یہ مرکز رہا ہے۔

ملک میں زلزلوں کی سرگرمیوں پرنظر رکھنے والے مرکزی حکومت کی نوڈل ایجنسی این سی ایس کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اتوار کے روز ائے زلزلوں کے جھٹکوں کو 3.5ریکارڈ کیاگیاہے۔

مذکورہ این سی ایس کا کہنا ہے کہ ”مذکورہ جھٹکوں کی جانکاری 1.45بجے دن میں ملی جس نارتھ دہلی سے 20کیلومیٹر کے فاصلے اور 5کیلومیٹر کی گہرائی پر پیش ائے تھے“۔

کسی بھی جانی اور مالی نقصان کی فوری طور سے جانکاری نہیں ملی ہے۔ دہلی کے چیف منسٹر اروند کجریوال نے ٹوئٹ میں کہاکہ وہ ”ہر ایک کے جان ومال کی حفاظت کے لئے دعا گو“ ہیں۔ اگرچکہ کے درالحکومت زلزلوں کی عام جگہ ہے‘ مذکورہ علاقے زلزلوں کو بہت ہی کم مرکز رہا ہے۔

تاہم پچھلے 30دنوں میں مذکورہ شہر کے تین زلزلوں کے جھٹکے محسوس کئے ہیں اور اس کا مرکز یہی رہا ہے۔ پچھلے ماہ اپریل کی 12اور 13کو ہلکے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے او راس کا مرکز دہلی رہا ہے۔ اس کے علاوہ دو کی رپورٹس میں بھی کسی جانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

دہلی کے علاوہ سارے ملک میں کرونا وائر س کی وباء کے سبب 25مارچ سے لاک ڈاؤن جاری ہے