راکھی ساونت نے کروناوائرس کا تقابل بابا رام دیو کیا۔ دیکھیں ویڈیو

,

   

راکھی ساونت اکثر ممبئی کی سڑکوں پر دیکھائی دے رہی ہیں وہاں وہ راہ چلتے والوں کے ساتھ بات چیت کرتی ہی اور بہت سارا مواد چھوڑ کر جاتی ہیں۔


ممبئی۔باگ باس کے سابق شراکت دار اور اداکارہ راکھی ساونت جو اپنے مداحوں او رفالور کے لئے سیر وتفریح کا سامنا مہیا کرنے کے لئے کافی مشہور ہیں۔اسکرین اور سوشیل پر ان کی موجودگی کے علاوہ وہ ان دنوں اپنے مداحوں کو خوش رکھنے کی کوشش کو یقینی بنارہی ہیں۔

راکھی ساونت اکثر ممبئی کی سڑکوں پر دیکھائی دے رہی ہیں وہاں وہ راہ چلتے والوں کے ساتھ بات چیت کرتی ہی اور بہت سارا مواد چھوڑ کر جاتی ہیں۔اپنے تنازعات سے لے کر کرونا وائرس کے موجودہ حالات پر بات کرتی راکھی نظر آرہی ہیں۔

اپنی تازہ بات چیت میں مذکورہ اداکارہ کویڈ 19کاموزانہ رام دیو سے کرتی ہوئی دیکھائی د ے رہی ہیں۔ حیران کی بات ہے کہ آخرکیوں؟ بہترین بات یہ ہے کہ راکھی اس کا خلاصہ کرتی ہوئی خود دیکھائی دے رہی ہیں۔

منگل کی رات پاپا رازی سے بات کرنے کے دوران انہوں نے کہاکہ ”او مائی گاڈ یو کرونا ہے نا“ او رمزید آگے کہاکہ”کرونا کا مطلب بلکل بابا رام دیو کی طرح ہے“۔

کسی کی جانب سے مزید پوچھنے سے قبل مذکور ہ اداکارہ نے فیصلہ کرلیاکہ وہ ایسا کیوں سونچتی ہیں اس کے متعلق جانکاری دیں گے۔ یہ کہتے ہوئے انہوں نے سب کو حیر ان کردیاکہ ”کبھی آتا ہے‘ کبھی چھپ جاتا ہے‘ کبھی باہر نکل جاتا ہے“۔ ویڈیو دیکھیں

درایں اثناء باگ باس سیزن14میں آخری مرتبہ راکھی ساونت کو دیکھا گیاتھا۔ انہوں نے یہ بھی دعوی کیاہے کہ انہیں خطروں کے کھلاڑی 11کی پیشکش کی گئی ہے مگر انہوں نے ڈر کے مارے اس کو چھوڑ دیاہے۔

اس کے علاوہ وہ مجوزہ ریالٹی شو انڈین ائیڈول 12میں ممتاز مہمان کے طور پر دیکھائی دیں گی