صدراتی دوڑ میں معمر قذافی کے بیٹا نااہل قراردیاگیا

, ,

   

لیبیاملک میں جنگی دور کے خاتمہ اور جمہوری مستقبل کے آغازکے لئے اقوام متحدہ کی برسوں کی کوشش کو بروکار لانے کے لئے 24ستمبر کو صدارتی انتخابات کے پہلے دور کی تیار کررہا ہے
بن غازی۔لیبیا کے اعلی انتخابی ادارے نے کہا ہے کہ لیبیا کے متوفی ڈکٹیٹرمعمر قذافی کے بیٹے اور ایک وقت کے وارث اگلے ماہ منعقد ہونے والے انتخابات کے لئے نااہل قراردیاگیاہے۔

چہارشنبہ کے روز ملک کے سب سے اونچی قومی انتخابی کمیٹی کی جانب سے کالعدم امیدواروں کی فہرست میں سیف السلام قذافی کو نااہل قراردیاگیاہے اس کی وجہہ ماضی میں ان کو دی گئی سزائیں ہیں۔

آنے والے ایام کے اندر وہ کمیٹی کے فیصلے سے اپیل کرسکتے ہیں۔سیف السلام کو تریپولی عدالت نے 2015میں ان کے والد کو معزول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے احتجاج کرنے والے مظاہرین کے خلاف تشدد کااستعمال کرنے سزائے موت سنائی تھی مگر اس فیصلے پر لیبا کے باغی انتظامی کی جانب سے سوال کھڑے کئے گئے تھے۔

اس کے علاوہ عالمی کریمنل کورٹ میں ان کے والد کے خلاف 2011میں سراٹھانے والی بغاوت کو دبانے کے لئے انسانیت کے خلاف کئے گئے جرائم میں بھی وہ مطلوب میں۔