میگسیسی ایوارڈ یافتہ ٹی ایم کرشنا کی گائے کشی اور منافقت پر کتاب۔ ویڈیو

,

   

کرناٹک کے مشہور گلوکار اور مصنف ٹی ایم کرشناکی ایشین کالج آف جرنلزم چینائی میں ایک کتاب کی رسم اجرائی عمل میں ائی جس کا عنوان ”سبستین اور اس کا بیٹے“ تھا۔

انہوں نے اس موقع پر ملک کے موجودہ سیاسی حالات پر کھل کر این ڈی ٹی وی سے بھی بات کی۔انہوں نے کہاکہ یہ کتاب لوگوں کو جس کے متعلق وہ بات کررہے ہیں‘ اس پر سونچنے پر مجبور کردے گی۔

انہوں نے اس بات کا بھی دعوی کیاکہ اس کتاب سے لوگوں کو اسی طرح کی کہانیاں لکھنے کا موقع فراہم کرے گی۔

انہوں نے کہاکہ گائے کشی کے متعلق پروپگنڈوں پر منجمد ہونا دراصل منافقت ہے اور خود کودرست ہونے کے طور پر پیش کرنا بھی منافقت ہوجائے گی۔

ٹی ایم کرشنا نے شاہین باغ اور ملک بھر میں سی اے اے‘ این آرسی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کرنے والوں ستائش کرتے ہوئے مذکورہ سیاہ قوانین کوملک کے لئے خطرہ بھی قراردیا ہے۔ ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video