نئی کتاب کا دعوی ایونکا کو ملینیا ”شہزادی“ پکارتی ہیں اور دختر اول اپنے سوتیلی ماں کو ”پورٹریٹ“ کہتی ہیں کیونکہ وہ بہت کم بولتی ہیں

,

   

ملینیا ٹرپ دراصل ایونکا ٹرمپ کو ”شہزادی“ پکارتی ہیں جبکہ امریکہ کی دختر اول انہیں ”دی پورٹریٹ“ کہتی ہیں کیونکہ زیادہ سے زیادہ ایک مرتبہ بات کرتی ہیں۔ اس بات کا

انکشاف ”دی آرٹ آف ہر ڈیل‘دی انٹولڈ اسٹوری آف ملینیا ٹرمپ“ کے عنوان پر لکھی گئی کتاب سے ہوا ہے جس میں امریکہ کی خاتون اول اور دختر اول کے درمیان کشیدہ رشتوں کا بھی تذکرہ موجود ہے۔ حالانکہ اس کہانی سے وائٹ ہاوز نے انکار کیاہے

۔ ترجمان جوڈ ڈیرا نے کہاکہ ”اس طرح کی باتیں غیر واجبی ہیں“۔ ملینیا کے دفتر کاکہنا ہے ”ناتو مصنف اور نہ ہی ناشر حقائق کی جانچ پڑتال تک رسائی کی ہے“

واشنگٹن۔ امریکی روزنامہ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میری جارڈن کی ملنییا ٹرمپ پر لکھی ایک نئے بائیو گرافی ”دی آرٹ آف ڈیل: دی انٹولڈ اسٹوری اور ملینیا ٹرمپ“ میں مذکورہ عرفی ناموں کا انکشاف ہوا ہے۔

مذکورہ کتاب میں خاتون اول اور صدر کی سب سے بڑی بیٹی کے درمیان رشتوں میں کٹھاس کو دیکھا یاگیاہے جو ویسٹ وینگ میں ایک مشیرا کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔

جارڈن لکھتی ہیں کہ ’ملنیا کو ایونکا کے متعلق”شہزادی‘’کتے ہوئے سنا ہے۔ جب ایونکا کم عمر تھیں تو ملینیا کو ”دی پورٹریٹ“ بلاتی تھیں

کیونکہ وہ صرف ایک بار ہی کچھ بولتی تھیں‘ منگل کے روز منظرعام پر آنے والی مذکورہ کتاب کے متعلق نیویارک ٹائمز نے اپنے جائزہ میں یہ اظہار کیاہے۔

ڈیلی میل ڈاٹ کام کو دئے گئے ایک بیان میں ڈپٹی پریس سکریٹری جوڈ ڈیرا نے کہاکہ ”مذکورہ الزامات حقیقت پر مبنی نہیں ہے اور واشنگٹن پوسٹ یا پھر ناشر اس کتاب کے حقائق کو ایونکا کے دفتر سے جانچ کی ہے تو وہی اس کی حقیقت پر بول سکتے ہیں“۔

اپنی کتاب میں جارڈن نے لکھاکہ50سالہ ملینیا اور صدر ڈانالڈ ٹرمپ میں کافی چیزیں ایک جیسی ہیں۔

ٹرمپ کے صدراتی دفتر میں جائزہ حاصل کرنے کے بعد سے چھ ماہ تک ملینیا سرکاری گھر میں منتقل نہیں ہوئی تھیں۔

یہ وہ وقت تھا جب ٹرمپ کے ساتھ وہ اپنے معاشی معاملات میں ترمیم لارہی تھیں۔

ایونکا کی توجہہ خواتین کے مسائل پر زیادہ ہے۔ رسمی تقاریب میں وہ بنیادی طور پر ایک ساتھ دیکھی جاتی ہیں‘

جیسا کے پچھلے سال انگلینڈ اور فبروری میں ہندوستان کے دورے میں یا پھر کسی فیملی تقریب میں جیسے ٹرمپ کی مار ا لاگو اور ونٹر وائٹ ہاوز پالم بیچ فلوریڈا میں ایک ساتھ دیکھی گئی ہیں