نئے ویزاتحدیدات کا ڈونالڈ ٹرمپ اعلان کریں گے

,

   

واشنگٹن۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہاکہ آنے والے دنوں میں نئے ویزا تحدیدات کا اعلان کیاجائے گا۔ اتوار کے روز فاکس نیوز پرانٹرویو کے دوران کے بیان کا زنہوا نیوزایجنسی نے حوالہ دیا ہے کہ”کل یا آنے والے دن ویزاؤں پر ہم کچھ اعلان کرنے جارہے ہیں“

کوئی تفصیلات ظاہرنہیں کئے گئے ہیں
تاہم انہوں نے تفصیلات بتانے سے انکار کیامگر اس بات کچھ اخراج کرنے کی بات کو تسلیم کیاہے۔انہوں نے کہاکہ ”آپ کو ان بڑے کاروباروں کی ضرورت ہے‘ جہاں پر کچھ لوگ ہیں جو کافی مدت سے ائے ہیں‘ مگر کم لوگ خارج ہوئے ہیں۔

کچھ وقت کے لئے ہم حالات کو تنگ کرنے جارہے ہیں“۔فاس نیوز چیف وائٹ ہاوز کے نمائندے جان رابرٹس نے ٹوئٹ کیاتھا کہ ایچ ون بی‘ ایچ ٹو بی‘ ایل ون اور جے ون ویزاؤں پر امتناعات عائد کردئے جائیں گے۔

ایچ ون بی ویزا
ایچ ون ویزاؤں کو سائنس‘ انجینئرنگ‘ اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے میدان میں کچھ ہنر مند ورکرس کے لئے تیار کیاجارہا ے‘ جبکہ ایچ ٹو بی ویزاؤں موسمی ورکرس جیسے ہوٹل اور کنسٹرکشن عملے کو دئے جائیں گے۔

ایل ون ویزا بڑے کارپوریشنوں کے لئے کام کرن والے ایکزیکٹیوس کو جاری کئے جائیں گے اور جے ون ویزا ریسرچ اسکالرس‘ پروفیسروں اور کلچرل وورکس اکسینج پروگرام کرنے والوں کو جاری کئے جائیں گے۔

ٹرمپ سال کے آخری میں ویزاؤں کی منسوخی کے لئے ایک سرکاری احکام پر دستخط کریں گے‘کیونکہ انتظامیہ ایک بڑے معاشی میں گرانے والا ہے‘ جس میں امریکیوں کے اندر بڑھتی بے روزگاری ہے‘ کرونا وائرس کے پیش نظر شامل ہے

ایمیگریشن میں سختی کے اقدامات
ایمیگریشن میں سختی کے لئے ٹرمپ کے تازہ اقدامات ہوں گے۔

اپریل میں انہوں نے کچھ غیر ملکیو ں کو امریکی گرین کارڈ جاری کرنے پرعارضی روک لگائی تھی۔

ٹرمپ جنھوں نے ایمیگریشن پر سخت گیر موقف برقرار رکھا ہے اور رائے دہندوں سے اپیل کی تھی‘ ان پر وباء کو اپنے سیاسی ایجنڈہ کے لئے استعمال کرنے کا الزام عائد کیاگیاہے