پہلی سعودی خاتون جومملکت میں ریس کی ڈرائیور بنی ہیں

,

   

الکٹرک ایس یو وی کے پہیوں کوبرق رفتاری سے دوڑاتی ہوئے ریما جافعلی مملکت میں مردوں کی اجارہ داری والے موٹر اسپورٹس میں شامل ہونے والی پہلی سعودی خاتون بنی ہیں۔

خواتین کے لئے قدامت پسند مملکت میں پچھلے سال اسوقت خوشی کاموقع تھا جب ولی عہد محمدبن سلمان نے دنیا کواپنے اس فیصلے سے مملکتکی طرف راغب کروایا جس میں خواتین پر عائد ڈرائیونگ کی پابندیوں کو ختم کرنے کااعلان کیاگیا

۔سعودی عرب میں 23اور24نومبر کے روز منعقد ہوئے کار ریس مقابلوں میں حصہ لے کر ریمانے تاریخ رقم کی ہے۔

اس دوڑ میں استعمال کی جانے والی کاریں الکٹرک تھیں۔

اس سے قبل ریمانے یوکے فارمولہ مقابلے میں بھی حصہ لیاتھا