کورونا ٹسٹ کیلئے رقمی مدد کرنے سلمان سے اداکارہ کی اپیل

,

   

٭ سلمان خان کی فلم ’’ویرگتی‘‘ کی ساتھی اداکارہ پوجا ددوال نے حال ہی میں بتایا کہ اُس میں کورونا وائرس کی علامتیں جیسے بخار اور مزہ کی حس سے محرومی کا پتہ چلاہے۔ ایک ہفتے سے میری حالت خراب ہے، مَیں خائف ہوں لیکن میرے پاس فی الحال کورونا ٹسٹ کے لئے رقم نہیں۔پوجا نے سلمان سے دوبارہ مدد کی اپیل کی ہے۔ ماضی میں سلمان اِسی طرح طبی مسئلہ میں مدد کرچکے ہیں۔