یوم اپریل فول کے موقع پر ہندوستان میں انٹرنٹ صارفین نے یوم قومی جملہ ہیش ٹیاگ کیاٹرینڈ

,

   

وئٹرپر یوم قومی جملہ اور پھیکودیوس ٹرینڈنگ کا مقصد وزیراعظم نریندر مودی کی جھوٹ کی یاددہانی کروانا اور یہ ظاہر کرنا کہ انہوں نے ساری ملک کو بیووقوف بنانے کو ثابت کرنا ہے


تاریخی یکم اپریل کو بطور یوم اپریل فول مناتے ہوئے لوگ حقیقی طنز ومزاح‘ چھیڑ چھاڑ ایک دوسرے کا مذاق اڑاتے ہوئے نظر ائے۔ٹوئٹرپر یوم قومی جملہ اور پھیکودیوس ٹرینڈنگ کا مقصد وزیراعظم نریندر مودی کی جھوٹ کی یاددہانی کروانا اور یہ ظاہر کرنا کہ انہوں نے ساری ملک کو بیووقوف بنانے کو ثابت کرنا ہے۔

کرناٹک کانگریس کے ایک یوتھ لیڈر سریواستو نے ٹوئٹ کیاکہ”مودی جی مہربانی فرماکر نرملا کو آپ کیں گے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کرایں؟70تک نظر ثانی؟ ہیش ٹیگ قومی جملہ دن

اسٹانڈ آپ کامیڈین کنال کامرا نے وزیراعظم نریندر مودی کا ایک ماضی کا ویڈیو شیئر کیا اور اس کیپشن لکھا کہ”یکم اپریل پر 7سال سے زندگی بسر کررہے ہیں“

یہاں پر کچھ ردعمل پیش کئے جارہے ہیں

https://twitter.com/singh_swatch/status/1377540142202638338?s=20
https://twitter.com/pankajbajp16/status/1377541994298318854?s=20

لوگوں نے وزیراعظم نریندر مودی کے کچھ مزاحیہ ویڈیوز بھی شیئر کئے ہیں

https://twitter.com/singh_swatch/status/1377546207946399748?s=20