Haris

مقننہ میں بحث و مباحثہ ہو، باہر کی سیاسی لڑائی ایوان کی میز پر نہیں لڑی جائے: راجیہ سبھا میں ہنگامہ آرائی پر وینکیا نائیڈو کا بیان

اس بار پارلیمنٹ کا مانسون سیشن ہنگامہ آرائی کے درمیان رہا ہے۔ پیگاسس اسکینڈل اور زرعی قانون کے معاملے پر دونوں ایوانوں ، راجیہ سبھا اور لوک سبھا کی کارروائی