ایودھیا تنازع کی آج سے ہرروزسپریم کورٹ کرے گا سماعت، مالکانہ حقوق کے تعلق سےہوگی سنوائی
ایودھیا تنازع پرآج سپریم کورٹ میں روزانہ کی بنیاد پرسماعت ہوگی۔ہفتے میں تین دن مالکانہ حقوق کے تعلق سے عدالت سماعت کرےگی۔ چیف جسٹس رنجن گوگوکی صدارت والی پانچ ججوں