امریکہ نے خواتین کا 4×100 میٹر ریلے جیت لیا
یوجین: امریکہ کی خواتین کی ٹیم نے یہاں ہفتہ (اتوار کی صبح) ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں خواتین کی 4×100 میٹر ریلے کو41.14 سیکنڈ کے عالمی برتری کے ساتھ جیتا۔
یوجین: امریکہ کی خواتین کی ٹیم نے یہاں ہفتہ (اتوار کی صبح) ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں خواتین کی 4×100 میٹر ریلے کو41.14 سیکنڈ کے عالمی برتری کے ساتھ جیتا۔
ممبئی: ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے کہا ہے کہ برمنگھم میں 2022 میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز سے قبل اس طرح کے انعقاد خواتین
چنئی: راجستھان کے ادے پور میں اگست میں منعقد ہونے والا قومی انڈر 7 شطرنج ٹورنامنٹ اکتوبر تک ملتوی کر دیا گیا ہے ۔ آل انڈیا شطرنج فیڈریشن (اے آئی
واشنگٹن : ہر گھر کے باورچی خانے میں اور خصوصاً ایشیائی کھانوں میں استعمال کی جانے والی ہلدی میں بہت سی بیماریوں کا علاج موجود ہے۔ہلدی کا قدیم زمانے سے
ممبئی : ٹی ٹوئنٹی لیگز کی بھرمار نے ہندوستانی کرکٹ بورڈ کو بھی اپنی پالیسی تبدیل کرنے پر مجبور کر دیا۔میڈیا کے مطابق بھارتی کھلاڑیوں کو بورڈ کی جانب سے
ممبئی : بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ وہ اہلیہ عالیہ بھٹ کو وہ قربانیاں نہیں دینے دیں گے جو ماضی میں ان کی ماں نے ایک
عدالت میں پیشی‘ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی ایک اور کارروائیکلکتہ: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ٹیچرس رکروٹمنٹ اسکام کے سلسلہ میں 27 گھنٹے تک پوچھ گچھ کرنے کے بعد ممتا بنرجی کی کابینہ
ریاض : حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ مقدس شہروں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، مسجد الحرام، مسجد نبویؐ اور مشاعر مقدسہ (منٰی،
کانگریس کا الزام ‘کابینہ سے برطرف کرنے وزیر اعظم سے مطالبہنئی دہلی: کانگریس پارٹی نے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کے خاندان پر بدعنوانی کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔ گوا
مہاراشٹرا میں بی جے پی صدر کے بیان سے سیاسی حلقوں میں ہلچلممبئی :مہاراشٹرا میں ایکناتھ شنڈے کی قیادت میں حکومت تشکیل پا چکی ہے، اس کے باوجود ریاست میں
نئی دہلی :انڈین نیشنل کانگریس کی جانب سے بیٹی پر غیر قانونی طور پر شراب خانہ چلانے کے الزامات پر مرکزی وزیر سمرتی ایرانی کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ
دونوں گروپس کو 8اگست تک دستاویز جمع کرنے الیکشن کمیشن کی ہدایتنئی دہلی: الیکشن کمیشن نے ادھو ٹھاکرے اور ایکناتھ شنڈے کی قیادت والے شیو سینا کے دونوں گروپوں سے
عوام اس پر یقین کرے ‘مودی حکومت پر را ہول گاندھی کاطنزنئی دہلی :کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے آج اپنے ایک ٹوئٹ میں مرکز کی این ڈی اے
نئی دہلی : نائب صدر جمہوریہ کے عہدہ کے لیے اپوزیشن کی مشترکہ امیدوار مارگریٹ الوا نے چیف منسٹر دہلی و عام آدمی پارٹی سربراہ اروند کجریوال سے ملاقات کی
نئی دہلی ۔ دہلی کی تہاڑ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے کشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک نے غیرمعینہ بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ ملک کا الزام
اورنگ آباد۔ یوا سینا کے سربراہ اور سابق وزیر آدتیہ ٹھاکرے نے ہفتہ کو کہا کہ شیوسینا کے باغیوں کے لئے ماتوشری کے دروازے کھلے ہیں جو سابق وزیر اعلی
نئی دہلی۔ سماج وادی پارٹی کے سینئرقائد اعظم خان کو سپریم کورٹ سے راحت حاصل ہوئی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے اترپردیش حکومت کی درخواست پر اعظم خان کو رامپور جانے
نئی دہلی :ملک سے غداری کے ایک معاملے میں دہلی کی کڑکڑڈوما کورٹ نے دہلی تشدد کے ملزم شرجیل امام کی ضمانت عرضی خارج کر دی ہے۔ اس سے قبل
کوزی کوڈ؍ بنگلورو ۔ عام طور پر، اگر آپ آئی پی ایس افسر بننا چاہتے ہیں، تو آپ کو آئی پی ایس کی ملازمت صرف اس صورت میں ملے گی
واشنگٹن:امریکی ریاست آئیوا کے علاقے میں کل فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 3 افراد ہلاک ہوگئے، مبینہ حملہ آور کی لاش بھی دیگر نعشوں کے قریب ہی برآمد