شاداں ہاسپٹل میں23مئی سے ڈاکٹر محمد وزارت رسول خان مفت میگامیڈیکل اینڈ ہیلت کیمپ
مفت علاج، تشخیص، سرجریز، لنچ اور ٹرانسپورٹیشن کی سہولتیںڈاکٹر محمد صارب رسول خان مینیجنگ ڈائرکٹر شاداں میڈیکل کالج و ہاسپٹل کا بیانحیدرآباد۔ 19، مئی۔ شاداں ہاسپٹل، حمایت ساگر روڈ پر