موسم سرما میں حیدرآباد، وجئے واڑہ اور وشاکھاپٹنم میں فضائی آلودگی میں اضافہ
سائنسی تحقیقی ادارہ کا سروے، صنعتی سرگرمیوں میں اضافہ آلودگی کی اہم وجہحیدرآباد: جاریہ سال موسم سرما میں حیدرآباد اور آندھراپردیش کے وجئے واڑہ اور وشاکھاپٹنم شہروں میں ماحولیاتی آلودگی