مودی حکومت انسانیت کیخلاف جرائم میں ملوث : راہول
نئی دہلی: سابق کانگریس صدر راہول گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قیادت والی حکومت کسی کی نہیں سن رہی
نئی دہلی: سابق کانگریس صدر راہول گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی قیادت والی حکومت کسی کی نہیں سن رہی
٭ سدی پیٹ کے بغیر کے سی آر نہیں کے سی آر کے بغیر تلنگانہ نہیں٭ ہریش راؤ نے میری لاج رکھ لی: چیف منسٹر کا خطاب٭ 165 کروڑ صرفہ
آج سے سلاٹ بک کئے جاسکتے ہیں۔ بغیر سلاٹ کوئی رجسٹریشن نہیں ہوگا : چیف سکریٹریحیدرآباد۔ ریاست میں غیر زرعی جائیدادوں کے رجسٹریشن کا پیر 14 ڈسمبر سے آغاز ہوگا
مقررہ قواعد کی تکمیل نہیں کی گئی، شانتا بائیو ٹیکنکس کے ویرا پرساد ریڈی کا تاثرحیدرآباد: ایسے وقت جبکہ دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی تیاری پر حکومتوں نے توجہ
حیدرآباد۔ محکمہ صحت سے جنوری کے دوسرے ہفتہ میں کورونا ٹیکہ اندازی کا آغازکرنے تیاریاں کی جا رہی ہیں ۔ پہلے مرحلہ میں 1کروڑ 60 لاکھ افراد کو ٹیکہ دیا
ایل اینڈ ٹی کا حکومت کو مکتوب، فنڈس کی فراہمی کی درخواستحیدرآباد: تلنگانہ حکومت میٹرو ریل خدمات کو رائے درگ تا راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد تک توسیع دینے
موجودہ اور نئے کارپوریٹرس میں تنازعات، عہدیداروں کو مشکلات کا سامناحیدرآباد: جی ایچ ایم سی کے نو منتخب کارپوریٹرس کو اختیارات کے حصول کیلئے 10 فروری تک انتظار کرنا ہوگا۔
حیدرآباد: کانگریس رکن پارلیمنٹ کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے دعویٰ کیا کہ ہائی کمان انہیں پردیش کانگریس کی صدارت پر فائز کرے گا ۔ تاہم انہوں نے وضاحت کی کہ
حیدرآباد۔ پرانے شہر کی ایک خاتون نے مرکزی وزارت خارجہ سے اپنے شوہر جو امریکہ میں مقیم ہے کے خلاف تین طلاق کی شکایت درج کرائی ۔ چندرائن گٹہ کی
امین پور تالاب میں ہوئی تعمیرات کو نوٹس جاری کردی گئیحیدرآباد۔شہر میں تالابو ں میں تعمیرات کے خلاف کاروائی کا حکومت نے آغاز کردیا ہے ۔ امین پور تالاب میں
حیدرآباد: گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے نئی دہلی میں نئے پارلیمنٹ ہاؤس کی تعمیر سے متعلق سنگ بنیاد تقریب میں ورچول انداز میں شرکت کی۔ مرکز کے وستا پراجکٹ
حیدرآباد: تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 643 نئے کیسس منظر عام پر آئے جبکہ 805 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ اس مدت میں دو اموات واقع
حیدرآباد۔مرکزی منسٹر آف اسٹیٹ داخلہ جی کشن ریڈی نے نیشنل سنٹر فار دیوانگ امپاورمنٹ کا سی آر پی ایف گروپ سنٹر میں افتتاح انجام دیا ۔ کشن ریڈی نے اس
حیدرآباد حکومت آندھرا پردیش نے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس جے چلمیشور کے فرزند جے ناگابھوشن کو ریاست کا اڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر کیا ہے ۔ اس سلسلہ میں
نئی دہلی:مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے طلبہ کی ستائش کی جنہوں نے کورونا کی وبا کے بحران کے دوران پڑھائی جاری رکھی۔ انہوں نے اس توقع کا
لکھنؤ:اتر پردیش کے متھرا شاہی عیدگاہ مسجد کے خلاف آج مقدمہ کی سماعت مقرر تھی لیکن اسے 7 جنوری تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ متھرا میں شری کرشن جنم
تہران : ایران اور افغانستان کے درمیان پہلے ریلوے لنک کا افتتاح عمل میں آیا ۔ ایران کے کف سٹی سے 140 کیلومیٹر طویل یہ ریلوے لائن مغربی افغانستان کو
لندن : یوروپی یونین کورونا وائرس وباء کے پیش نظر برطانیہ کے مسافرین پر یکم جنوری سے پابندی عائد کرسکتی ہے۔ بریگزٹ منتقلی کی مدت 31 ڈسمبر کو ختم ہورہی
سیئول : جنوبی کوریا ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے درمیان ہاسپٹلس میں بستروں کی شدید قلت کے پیش نظر شپنگ کنٹینرس میں ہاسپٹل بیڈس تیار کررہا ہے۔
سرینگر: پاکستانی فوج نے کہا ہیکہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوجیوں کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں دو پاکستانی فوجی مارے گئے ہیں۔ اس تازہ تشدد