zulfikar

تشدد واقعہ کے بعد بھینسہ میں عام زندگی مفلوج

بھینسہ15-۔مئی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)بھینسہ میں فرقہ وارانہ تشددکے چوتھے روزبھی کرفیو جاری ہے اورتمام تجارتی سرگرمیاں بندہے جس کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہوکررہ گئی اورغریب ومتوسط طبقہ کافی متاثرہورہاہے