فیس ری ایمبرسمنٹ کی اجرائی میں کانگریس حکومت ناکام
خانگی کالج انتظامیہ اور طلباء کے احتجاج کی مکمل تائید کرنے مرکزی وزیر بنڈی سنجے کا اعلانحیدرآباد 3 اکٹوبر (سیاست نیوز) مرکزی مملکتی وزیر بنڈی سنجے نے طلبہ کو پھر
خانگی کالج انتظامیہ اور طلباء کے احتجاج کی مکمل تائید کرنے مرکزی وزیر بنڈی سنجے کا اعلانحیدرآباد 3 اکٹوبر (سیاست نیوز) مرکزی مملکتی وزیر بنڈی سنجے نے طلبہ کو پھر
حیدرآباد 3 اکٹوبر (سیاست نیوز) سابق گورنر ہریانہ بنڈارو دتاتریہ کی دختر وجیہ لکشمی نے نامپلی نمائش گراؤنڈ پر الائی بلائی پروگرام کا اہتمام کیا۔ اِس موقع پر مختلف شعبہ
حیدرآباد ۔ 3 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : آندھرا پردیش حکومت نے 4 اکٹوبر کو آٹو ڈرائیورس سرویس اسکیم کا آغاز کررہی ہے۔ گنٹور کے جوائنٹ کلکٹر
احمدآباد، 3 اکتوبر (آئی اے این ایس) اوپنرکے ایل راہول، دھرو جْرَیل اور رویندر جڈیجہ کی سنچریوں کی بدولت ہندوستان نے ویسٹ انڈیز پر دباؤ بڑھاتے ہوئے128 اوورز میں 448/5
ممبئی ۔3 اکتوبر (ایجنسیز) بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار نہ صرف اپنی فلموں بلکہ اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتے ہیں۔ اکشے نے حال ہی میں
نئی دہلی ۔3 اکتوبر (ایجنسیز) ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای ) نے لیجنڈری ریسلر جان سینا کے آخری مرتبہ رِنگ میں اترنے کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کردیا۔ 16
سینٹ جانز (اینٹیگا)، 3 اکتوبر (آئی اے این ایس) کرکٹ اسٹریٹجی اور آفیشیٹنگ کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کرکٹ کو مضبوط بنانے کے لیے فوری اور طویل مدتی اصلاحات کا اعلان
حکومت کی جانب سے ایئرپورٹس کے قیام کے منصوبوں میں تیزینظام آباد۔ 3 اکتوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نظام آباد ضلع میں طویل عرصہ سے زیرِ التواء ایئرپورٹ کی تعمیر کے
سرگرم سیاست میں برقرار رہنے اور عوامی خدمت جاری رکھنے کا عزم، دسہرہ تقریب سے جگا ریڈی کا خطابسنگاریڈی۔ 3 اکتوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جگاریڈی ورکنگ پرسیڈنٹ تلنگانہ
بزم کہکشاں محبوب نگر کا جلسہ اعتراف خدمات، مولانا سید رؤف علی کو خراج تحسین، مقررین کا خطابمحبوب نگر ۔ 3 اکتوبر (ذریعہ میل) بزرگ ممتاز عالم دین مولانا سید
ضلع ایس پی نارائن پیٹ ڈاکٹر ونیت کا اچانک کرشنا بارڈر کا معائنہ نارائن پیٹ۔ 3 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آج ضلع ایس پی نارائن پیٹ ڈاکٹر ونیت آئی
جنگاؤں ۔ 3 اکتوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمد جمال شریف ایڈوکیٹ و صدر مسلم ڈیولپمنٹ کمیٹی جنگاؤں ضلع نے بتایا کہ جناب عامر علی خان نیوز ایڈیٹر سیاست 4 اکتوبر
تلنگانہ کی تہذیبی و ثقافتی روح اجاگر، بنڈارو دتاتریہ کی تقریب میں کویتا کی شرکتنظام آباد۔ 3 اکتوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صدر تلنگانہ جاگروتی و سابق رکن پارلیمنٹ نظام آباد
خون میرا ہی مری راہ کا پتھرنکلامیرے ہی بھائی کی جھولی سے مرا سر نکلامدراس ہائیکورٹ نے ٹی وی کے پارٹی سربراہ اداکار سے سیاستدان بننے والے وجئے کی ریلی
غیر معمولی تاخیر سے طلبہ مختلف کپڑے پہننے پر مجبور ، تعلیمی جوش و خروش میں کمیحیدرآباد ۔ 2 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : تانڈور کے آنگن
10 دن تک قرنطینہ میں رکھنے کے بعد 6 اکٹوبر سے عوام کے مشاہدہ کے لیے کھولا جائے گاحیدرآباد ۔ 2 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : حیدرآباد
چندرا بابو نائیڈو مفت مالی امداد کے بجائے ڈاکرا گروپ کو لوٹ رہے ہیں : مئیر وجئے واڑہحیدرآباد ۔ 2 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : وجئے واڑہ
حیدرآباد ۔ 2 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : سات گنبدوں اور قلعہ گولکنڈہ کے درمیان اوور ہیڈ اسکائی کیبل کار پراجکٹ کی تعمیر کے لیے حیدرآباد میٹرو
حیدرآباد۔2۔اکٹوبر۔(سیاست نیوز) جامعہ عثمانیہ نان گزیٹڈ اسوسیشن اسٹاف کے انتخابات میں جناب عبدالقدیر خان نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے یونیورسٹی میں تاریخ رقم کردی ہے۔ جناب عبدالقدیر خان کو گذشتہ
مرکزی حکومت کے موقف پر تنقید، سی پی ایم کے ریاستی سکریٹری جان ویسلی کی پریس کانفرنسحیدرآباد ۔ 2اکتوبر (سیاست نیوز) فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے دو سال کی تکمیل