zulfikar

مسلمانوں سے کانگریس کواقتدار‘ہنوزکابینہ میں ایک بھی مسلم وزیرنہیں‘ لمحہ فکر

مسلم سیاسی ‘مذہبی رہنمائوںکو حکومت پردبائوڈالنے کی ضرورت ‘کوہیرمیںمزیدوزارت اور تحفظات کیلئے مادیگا طبقہ کا احتجاجکوہیر۔9مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع سنگاریڈی کے کوہیرمنڈل مستقرمیںواقع امبیڈکرچوک تا ایس ایس فنکشن ہال

اسلام میں خواتین کا عظیم مقام ومرتبہ

مسلم قومی رہنمائوں کی خدمات سے نئی نسل کو واقف ہوناضروری‘ بھونگیرمیں یوم خواتین تقریببھونگیر۔9مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)بھونگیرمیں آج مقامی قدیم جامعہ اسلامیہ عربیہ جلیل پورہ میں مولانا آزاد ویلفیر

میدک ضلع میں 10 ہزار سے زائد مرغیاں فوت

عوام میں خوف، کسانوں کو نقصان، پولٹری صنعت چکن کے استعمال کو بحال رکھنے کوشاں حیدرآباد۔ 9۔مارچ۔(سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ کے محکمہ افزائش مویشیاں کی جانب سے پولٹری چکن کے

گجرات کانگریس پر راہول گاندھی کا بیان

گرداب و بھنور سے کیا ڈرنا اندیشہ طوفاں کیا کرناموجوں سے الجھنے والوں کو ساحل کی ضرورت کیا ہوگیکانگریس کے سابق صدر و لوک سبھا میں قائد اپوزیشن راہول گاندھی

سڑک حادثہ، دو ہلاک اور تین افراد زخمی

حیدرآباد۔/9 مارچ، ( سیاست نیوز) نلگنڈہ ضلع میں اتوار کی صبح سڑک حادثہ میں دو ہلاک اور تین مسافر زخمی ہوگئے۔ نیشنل ہائی وے 65 پر سڑک حادثہ پیش آیا