یوپی بلدی انتخابات کے نتائج۔ بلدی انتخابات2023
جھانسی میں اپنی پہلی جیت بی جے پی نے درج کرائی ہے‘ دیگر 16سیٹوں پر سبقتیوپی کے بلدی انتخابات2023میں دریاست کی درالحکومت لکھنو کے علاوہ ایودھیا‘ وارناسی میں بھی بی
جھانسی میں اپنی پہلی جیت بی جے پی نے درج کرائی ہے‘ دیگر 16سیٹوں پر سبقتیوپی کے بلدی انتخابات2023میں دریاست کی درالحکومت لکھنو کے علاوہ ایودھیا‘ وارناسی میں بھی بی
پولیس نے 12نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا اور ایک شناخت کرلی ہے۔عیدالفطر کے دن ہفتہ کی صبح اترپردیش کے پریاگ راج میں مودوست پور گاؤں کی عیدگاہ میں
یوپی میں ہامیر پور‘ پریاگ راج 44.2ڈگری سلسیس پر سب سے گرمنئی دہلی۔ملک کے بیشتر حصوں میں منگل کے روز درجہ حررات 40سے 44ڈگری سلسیس کے درمیان میں رہنے کے
علی گنج اے سی پی اشوتوش کمار نے کہاکہ ایس سی /ایس ٹی ایکٹ اور دیگر الزامات کے تحت ڈاکٹر س کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے اور سی ایم او
پولیس نے بتایا کہ پتھراؤکا واقعہ بھی پیش آیاسیتا پور۔ ایک اہلکار نے کا کہنا ہے کہ اترپردیش کے سیتاپور کی عیدگاہ میں ٹائلس لگانے پر دو گروپوں کے درمیان
ایک افیسر نے کہاکہ ”مذکورہ ملزمین کو جمعہ کے روز گرفتار کیاگیا اورامن میں خلل ڈالنے کے لئے عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیاگیاہے“۔ماتھرا۔پولیس کے ایک اہلکار نے بتایاکہ اترپردیش
اس کے والد کا دعوی ہے کہ اسلام اختیار کرنے کے بعد راہول نے رمضان میں روزہ رکھنا اور نماز پڑھنا شروع کردیا ہے۔بدائیون۔ ایک پولیس افیسر کی اطلاع کے
اشرف نے مزیدکہاکہ ”مجھ پر لگائے گئے الزامات فرضی ہیں۔ چیف منسٹرمیرا درد سمجھ سکتے ہیں کیونکہ ان کے خلاف بھی فرضی مقدمات دائر کئے گئے تھے“۔ بریلی۔ اترپردیش کے
لکھنؤ: ریاست کی یوگی حکومت نے نیل گائے اور بیل جیسے آوارہ جانوروں کے ذریعے سے زخمی یا معذور ہونے کی صورت میں معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس
اجتماعی عصمت ریزی کے بعد ہاتھرس میں متاثرہ کا قتل کرنے کی 14 ستمبر2020کے روز ملزم نے کوشش کی تھی۔ بعدازاں وہ ستمبر29کے روز دہلی کے صفدر جنگ اسپتال میں
جب اقتدار کا گھمنڈلوگوں کے جینے کا حق چھین لے تو اسے آمریت کہتے ہیں۔ راہول گاندھینئی دہلی۔ انتظامیہ کی جانب سے مخالف قبضہ مہم چلانے کے دوران اترپردیش کے
مرآد اباد۔ اترپردیش کے مرآد اباد میں ایک ایم پی ایم ایل اے خصوصی عدالت نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) سینئر لیڈر اعظم خان او ران کے بیٹے عبداللہ
انہیں ”شادی کے جلوس کے دوران پتھر اؤ جیسے پرتشد د جوابی کاروائیوں“ سے بھی خبردار کیاگیاتھا۔سمبھال۔اپنی 20سالہ بیٹی کی شادی کے لئے پولیس سے مدد مانگنے کے بعد ایک
لڑکے کی فیملی کے بموجب متوفی گرجت جب ملزمین لڑکے کو پکڑا تھا وہ اس وقت اراضی کے متنازعہ حصہ کے قریب فارم میں کھیل رہا تھا‘ گلا دباکر اس
سماج وادی چھاتر سبھا کے کارکنان نے برقعہ کو کالج ڈریس کوڈ میں شامل کرنے کی درخواست پر مشتمل ایک میمورنڈم پیش کیاہےمراد آباد۔ اترپردیش کے مراد آباد کے ایک
تین سال قبل شوہر چھوڑ کر چلاگیالکھنو۔ ایک برقعہ پہنی ہوئی خاتون جس کوعام طور پر رضوانہ کے نام سے پکارتے ہیں‘ سوشیل میڈیا پر سنسنی پر ہنگامہ مچارہی ہیں
دلچسپ ہے کہ مسجد کے امام محمد بابل حسین نے کہاکہ جنوری 16کے روز نچلی عدالت میں اس معاملے پر سنوائی تھی۔ مگر معاملے عدالت میں پہنچنے سے قبل ہی
وی ایچ پی نوجوانوں میں صحیح اقدار کو فروغ دیکر ”مذہبی تبدیلی اور لوجہاد کے بڑھتے واقعات کو روکنا چاہتی ہے“۔پریا گ راج۔ وشواہندوپریشد(وی ایچ پی)اگلے چھ ماہ میں پریاگ
بابری مسجد رام جنم بھومی معاملہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر اے ائی ایم ائی ایم سربراہ کے دئے گئے بیان کا یہ معاملہ ہےسدھارتھ نگر۔کل ہند مجلس اتحاد
اترپردیش انسداد غیر قانونی تبدیلی مذہب برائے مذہب ایکٹ2021کے دفعات ان پر عائد کئے گئے ہیں۔لکھنو۔ اترپردیش کے ضلع ستیاپور ضلع کے مختلف مقامات سے 13افراد کو غیر قانونی تبدیلی